دماغ کا بوجھل ہونا
دماغ کا پھٹتا محسوس ہونا
Weighted of The
Brain.
Cumbrousness
Of Brain
Heavily of Brain.
علامات:
1۔ کسی کام میں گی نہ لگنا اور سر کا بھاری محسوس ہونا۔
2۔سر میں بوجھ محسوس ہوتا ہے۔
3۔سر نیچا ہو جائے تو بوجھ زیادہ محسوس ہوتا ہے۔جیسا کہ
سجدہ کرتے وقت۔
4۔بعض دفعہ دماغ پھٹتا ہوا محسوس ہوتا ہے۔اور کبھی کبھا ر
جلن ہوتی ہے۔
اسباب:
1۔زیادہ دماغی محنت۔
2۔خون کی کمی۔
3۔زیادہ دیر دھوپ میں ننگے سر کام کرنا۔
4۔نفسیاتی سبب کیوجہ سے بار بار غصہ کا آنا۔
علاج:
1۔کدو۔
2۔ترنج۔
3۔
4۔
No comments:
Post a Comment