Light headed.
سکون دماغ
(تسکین دماغ)
Calm
down of The Brain.
Lightheaded
علامات:
1۔سر کا خالی خالی محسوس ہونا۔
2۔نیند کا بہت کم آنا اور اگر آ جائے تو مریض اُٹھائے نہیں اُٹھتا۔اور پانی
پیتے یا پیشاب کرتے پھر سو جاتا ہے۔
3۔مریض کو ایسے محسوس ہوتا ہے جیسے سر میں کوئی چیز پک رہی
ہے۔
4۔بعض دفعہ سر میں جلن اور غشی ہو جاتی ہے۔
اسباب:
1۔دماغ میں دوران خون کا کم ہو جانا۔
2۔جسم میں خون کی کمی۔
3۔جگر میں صفرا کا
زیادہ بننا۔ (Bilios Product)
4۔متوازن
غذا کی کمی۔
علاج:
1۔کندر۔
2۔ مریض کو گلاب،کافور یا عود کی خوشبو بار بار سونگھائیں۔دیگر
کوئی خوشبو ہر گز استعمال نہ کریں۔
3۔شربت اسطخودوس۔
4۔باردین۔
5۔کیپسول
نیورومول۔
6۔سفوف
شفا۔
7۔شربت
بنفشہ۔
8۔کیپسول
کیسر مول۔
Treatmnt:
Cap-
Surmol 250mg
ایک کیپسول صبح ۔ایک شام کھانے کے بعدپانی کے ساتھ۔
Safoof-
Bardeen.
آدھا چمچ صبح۔آدھا چمچ شام کھانے کے بعد پانی کے ساتھ۔
Safoof-
Shifa.
آدھا چمچ صرف دوپہر کیوقت کھانے کے بعد پانی کے ساتھ۔
Syp-
Astokhudoos.
تین چمچ رات کو سوتے وقت۔
No comments:
Post a Comment