Neuritis
ورم اعصاب
Neuritis.
علامات:
1۔اس بیماری اگر جسم کے سارے عضلات متاثر ہوں تو بازوؤں اور
ٹانگوں
کی جلد میں سوئیاں چبھتی ہوئی محسوس ہوتی ہیں۔اور بعض دفعہ
سُن ہو جاتے ہیں
اور درد بھی اُٹھتا ہے۔
2۔مریض کو کام کرنے میں مشکل پیش آتی ہے۔
3۔عضلات سخت ہو جاتے ہیں اور کمزوری محسوس ہوتی ہے۔
4۔مریض ناک میں بولتا ہے۔
5۔مریض کے چھونی کی حس ختم ہو جاتی ہے۔
6۔عضلات کا ریفلیکس
بھی ختم ہو جاتا ہے۔
اسباب:
1۔وائرس کی انفیکشن۔
2۔خناق اور کوڑھ کی بیماری بھی اسکا سبب ہو سکتی ہے۔
3۔سیسہ کی انڈسٹری میں زیادہ عرصہ کا کرنا۔
4۔کئی زہروں کے اثرات جیسے آرسینک۔
5۔ذیابیطس ،بیری بیری اور شراب نوشی کی کثرت سے بھی یہ
بیماری لاحق ہو سکتی ہے۔
6۔تحریک غدی عضلاتی۔
علاج:
1۔ تلبینہ۔
2۔ مکھن۔
۳۔شربت املی آلو بخارا۔
۴۔اینٹی
گیٹ۔
۵۔باردین۔
۶۔خوشبو
گلاب و کافور۔
۷۔قرص
طباشیر۔
۸۔شربت
خاکسی۔
۹۔شربت
حیاتین ب۔
10۔ شربت بنفشہ۔
Treatment:
Cap-
Antigate.
ایک کیپسول صبح و شام کھانے کے بعد پانی کے ساتھ۔
Safoof
Bardeen.
آدھا چمچ صبح وشام کھانے کے 1/2 گھنٹہ بعد پانی کے
ساتھ۔
Syp-
Badaam.
دوپہر کیوقت پانی میں حل کر کے۔
No comments:
Post a Comment