Catalepsy
جمود
حواس باختہ ہونا۔ ہکا بکا
ہونا۔
(قاطوخس)
Catalepsy.
Ecstasy.
علامات:
۱۔اس
میں مریض حواس باختہ ہو کر جس حالت میں ہو اسی
حالت میں رہ جاتا ہے۔اگر کھڑا ہو تو کھڑا رہ جاتا ہے
اور
اگر بیٹھا ہو تو بیٹھا رہ جاتا ہے۔
۲۔مریض
کی حس وحرکت دفعتاََ جاتی رہتی ہے۔
۳۔مریض
کی آنکھیں کھلی کی کھلی رِہ جاتی ہیں۔اور
مریض ہکا بکا ہو جاتا ہے۔
۴۔مریض
کی آنکھیں کھلی رہتی ہیں جبکہ وہ حواس باختہ ہو کر
بے حس و حرکت پڑا رہتا ہے۔
۵۔جب
مریض حواس باختہ ہوتا ہے تو اسکے حلق سے کوئی چیز
نیچے نہیں اتر سکتی۔
اسباب:
۱۔بطونِ
دماغ میں سوداوی مادہ بند ہونے سے۔
۲۔سر
یا پشت پر چوٹ لگنا۔
۳۔کوئی
تھیٹر یا مداری کے وقت علامات شدید ہو جاتی ہیں۔
۴۔دماغ
کے بطن مﺅخر میں سدہ پڑ جانا۔
علاج:
۱۔کستوری۔
۲۔شربت
افتیمون۔
۳۔شربت
احمد شاہی۔
۴۔سفوف
شفا۔
۵۔شربت
اسطخودوس۔
۶۔کیپسول
سیفرن مول
۷۔حب
ایارج۔
۸۔خمیرہ
گاﺅ زبان عنبری۔
Treatment:
Cap
Safronmol.
ایک کیپسول صبح و شام نیم گرم دودھ کیساتھ۔
Safoof Shifa.
آدھا چمچ دوپہر کھانے کے بعدپانی کیساتھ۔
Syp
Ahmad Shahi.
۳چمچ
صبح و شام کھانے کے بعد۔
No comments:
Post a Comment