Agrypneaنیند نہ آنا
بے خوابی۔ بیدار خوابی۔
)ارق) (سہر(
Agrypnea.
Insomnia.
علامات:
۱۔اس
مرض میں مریض کو نیند بہت ہی کم آتی ہے۔
۲۔دماغ
کے اندر خشکی محسوس ہوتی ہے۔
۳۔دماغ
کے اندر بے چینی۔
اسباب:
۱۔دماغ
کی سوزش۔
۲۔حیاتین
الف اور ب
(Vitamin A & B Complex )کی
شدید کمی۔
۳۔جسم
میں پانی کی شدید کمی۔
۴۔نفسیاتی
سبب (لذت اور سرور کی محفلوں میں ذیادہ رہنا)۔
۵۔سونے
سے پہلے چائے یا کافی ذیادہ استعمال۔
۶۔کسی
نشیلی چیز کا ذیادہ عادی ہونا۔
علاج:
۱۔شربت
کلونجی۔
۲۔کیپسول
کیسر مول۔
۳۔شربت
خشخاش۔
۴۔سفوف
قنب۔
۵۔اطریفل
کشنیزی۔
۶۔شربت
بادام۔
۷۔مغز
تخم کدو۔
۸۔مغز
تخم کاہو۔
۹۔عرق
مکوہ و کاسنی۔
۰۱۔حب
شفا۔
Treatment:
نیند نہ آنا
بے خوابی۔ بیدار خوابی۔
)ارق) (سہر(
Agrypnea.
Insomnia.
علامات:
۱۔اس
مرض میں مریض کو نیند بہت ہی کم آتی ہے۔
۲۔دماغ
کے اندر خشکی محسوس ہوتی ہے۔
۳۔دماغ
کے اندر بے چینی۔
اسباب:
۱۔دماغ
کی سوزش۔
۲۔حیاتین
الف اور ب
(Vitamin A & B Complex )کی
شدید کمی۔
۳۔جسم
میں پانی کی شدید کمی۔
۴۔نفسیاتی
سبب (لذت اور سرور کی محفلوں میں ذیادہ رہنا)۔
۵۔سونے
سے پہلے چائے یا کافی ذیادہ استعمال۔
۶۔کسی
نشیلی چیز کا ذیادہ عادی ہونا۔
علاج:
۱۔شربت
کلونجی۔
۲۔کیپسول
کیسر مول۔
۳۔شربت
خشخاش۔
۴۔سفوف
قنب۔
۵۔اطریفل
کشنیزی۔
۶۔شربت
بادام۔
۷۔مغز
تخم کدو۔
۸۔مغز
تخم کاہو۔
۹۔عرق
مکوہ و کاسنی۔
۰۱۔حب
شفا۔
Treatment:
No comments:
Post a Comment