Catarrhal Headache.
درد سر بلغمی
(صداع بلغمی)
Cata rrhal Headache.
علامات:
۱۔سر
میں درد اور سر میں بوجھ معلوم ہوتا ہے۔
۲۔کبھی
حواس پراگندہ ۔نبض کی رفتار سست۔
۳۔منہ
اور نتھنوں سے رطوبت بکثرت آتی ہے
اور ناک سے بدبو کا آنا۔
۴۔قارورہ
سفید اور قوام میں گاڑھا۔
۵۔ٹھنڈی
اشیاءمثلآََٓآئسکریم وغیرہ کھانے سے
مرض میں اضافہ ہو جاتا ہے۔
اسباب:
۱۔ذیادہ
ہوا میں چلنا پھرنا۔
۲۔سرد
پانی یں غوطہ لگانا۔
۳۔پرانا
نزلہ زکام۔
۴۔ایک
دم زکام کو بند کر دیناجس سے زکام کا مادہ دماغی پردوں میں رک جاتا ہے۔
اور دردسر کا سبب بن جاتا ہے،
۵۔
نئے زکام کے اندر زیادہ گرم اور خشک غذاﺅں کا
استعمال(مثلاََ انڈہ یا اسپرین کی گولی)
سے ایکدم زکام بند کر دینا۔
علاج۔
۱۔سرفی
کول گولی۔
۲۔شربت
صدوری۔
۳۔جوہر
جوشاندہ۔
۴۔حب
بخارین۔
۵۔سفوف
سنامکی اور زیرہ سفید۔
۶۔
حب شبیار۔
7۔پٹھکنڈا۔
8۔سوما کلپا۔
9۔خطمی۔
10۔خبازی۔
11۔بانسہ۔
12۔کیپسول مرجان۔
13۔ملٹھی۔
14۔ نیٹرم میور۔
15۔ کیپسول سر درد
Treatment:
Syp- Surficol.
3 چمچ صبح ،دوپہر اور شام۔
Safoof- Astofen.
ایک چمچ صبح و شام۔
Tab-Belladone.
ایک گولی شدید سر درد کیوقت۔
Naswar- Choona Noshadri.
سر درد میں بار بار سونگھائیں۔
No comments:
Post a Comment