2-
Heuralgic Headache
دردسر سوداوی۔
درد سر سوداوی۔
)صداع
سوداوی(
علامات:
۱۔سر
میں درد ہوتا ہے ۔اور ساتھ تناﺅ محسوس ہوتا ہے۔
۲۔کان
بوتے اور سنسناتے ہیں۔نبض باریک چلتی ہے۔
۳۔درد
ایک جگہ پر نہیں رہتا بلکہ جدھر ریح حرکت کرتی ہے درد
سر کے اسی حصے میں ہونے لگتا ہے۔
۴۔
اکثر نیند اڑ جاتی ہے۔اور زبان،چہرے اور آنکھوں کا رنگ سیاہی مائل ہو جاتا ہے۔
۵۔یہ
درد جنوری اور فروری میں ذیادہ ہوتا ہے۔
اسباب:
۱۔آب
وہوا کی خرابی۔
۲۔خالی
پیٹ ٹھنڈی اور کٹھی چیزوں کا ذیادہ استعمال۔
۳۔معدہ
میں نفخ و ریاح وغیرہ۔
۴۔دماغ
کے اندر سوداوی مادوں کا اکٹھا ہو جانا۔
۵۔دماغی
پردوں میںردی اخلاط کا جمع ہو جانا۔
علاج:
۱۔شربت
شاہترہ۔
۲۔کیپسول
افتیمون ولائتی۔
۳۔مشک
سونگھنا۔
۴۔روغن
بابونہ۔
۵۔حب
قوقایا۔
۶۔باردین۔
7۔شربت افتیمون۔
8،شربت مصفٰی خون۔
9۔شربت صافی۔
10۔سیرپ مصفین۔
Treatment:
Syp- Astofex.
3چمچ صبح،دوپہر اور شام۔
Safoof- Bardeen.
ایک چمچ صبح و شام۔
Tab- Musakin.
ایک گولی شدید سر درد کیوقت۔
Naswar- Choona Noshadri.
سر درد میں بار بار سونگھائیں۔
No comments:
Post a Comment