Cynanthropy.
۲۔کتے
کا جنون
(Cynanthropy)
(جنون
کلبی) (داءالکلب(
علامات:
۱۔اس
مرض میں مریض کتے جیسی حرکات کرتا ہے۔مثلاََ کبھی چاپلوسی اور
خوشامداور کبھی غیض وغضب
اور انتہائی غصہ کا اظہار کرتا ہے۔
۲۔بعض
اوقات ہائیڈورفوبیا جیسی علامات پیدا ہو جاتی ہیں۔
اسباب:
۱۔دماغ
میں جراثیموں کی انفیکشن۔
۲۔
الکلی مادہ کا جسم میں بڑھ جانا۔
۳۔
خوراک کی کمی۔نمکیات اور وٹامن کی کمی۔مناسب خوراک نہ ملنے کی وجہ
سے دماغ پست رہ جاتا ہے۔
علاج:
۱۔گل
نرگس کی خوشبو ۔
۲۔کشتہ
مرجان۔
۳۔کیپسول
زعفرانی۔
۴۔
کشتہ یاقوت۔
۵۔کستوری۔
۶۔سفوف
مرجان۔
No comments:
Post a Comment