Mania.
۱۔پرجوش دیوانگی
(Mania)
علامات:
۱۔مریض
خونخوار درندوں کی طرح لوگوں کو دیکھتا ہے۔
۲۔مریض
کی طبیعت میںجوش،غصہ اور غیظ وغضب بڑھ
جاتا ہے ۔اور لوگوں پر حملہ آور بھی ہو جاتا ہے۔
اسباب:
۱۔دماغی
سوزش۔
۲۔جگر
کی خرابی۔جسم میں صفراء(Bilious PRODUCT)کا بڑھ جانا.
۳۔کسی
دوا کے غلط اثرات۔
۴۔دماغ
میں جراثیموں کی انفیکشن۔
۵۔
دماغ پر حادثاتی چوٹ۔
۶۔نفسیاتی
سانحہ۔
۷۔کسی
بات پر حیرانگی حد سے بڑھ جائے تو بعض دفعہ ذہنی توازن بگڑ جاتا ہے۔
( مثلاََ سگے بھائی
یا کسی مخلص دوست سے دھوکہ کھا جانا)
۸۔دماغی
گودہ کا خشک ہو جانا۔
۹۔انتہائی
گندے اورکیمیکل کے ماحول میں مستقل رہنے سے دماغ کے خلیات
آہستہ آہستہ کمزور ہو کربالآخر تباہ ہو جاتے ہیں۔اور
سوچنے سمجھنے کی قوت مفقود ہو
جاتی ہے۔
۰۱۔سرسام
کی بیماری کا پرانی صورت اختیار کر جانے سے دماغ کے پردوں
سے سوزش بڑھ کر آہستہ
آہستہ پورے دماغ کو متاثر کر دیتی ہے۔جسکی وجہ
سے عقل و شعور بالکل ختم ہو جاتے ہیں۔
۱۱۔
خوراک کی کمی۔نمکیات اور وٹامن کی کمی۔مناسب خوراک نہ ملنے کی وجہ
سے دماغ پست رہ جاتا ہے۔
علاج:
۱۔گل
نرگس کی خوشبو ۔
۲۔کشتہ
مرجان۔
۳۔کیپسول
زعفرانی۔
۴۔
کشتہ یاقوت۔
۵۔سفوف
مرجان۔
۶۔کستوری۔
Treatment:
Syp-
Maniafix.
۳چمچ
صبح،دوپہر اور شام۔
Manaise.
ایک گولی ہر چار دن کے بعد۔
Khushboo-
Gul Nargis.
صبح وشام سونگھائیں یا مریض کے کپڑوں میں لگا دیں۔
Cap-
Brainfex.
ایک کیپسول صبح ،دوپہر اور شام۔
No comments:
Post a Comment