Meloancholia
وہم
(وسواس) (مالیخولیا)
Melanchelia.
Melancholia.
علامات:
۱۔مریض
بے حد وہمی ہوتا ہے۔ہر بات میں وہم کرنے لگتا ہے۔
(حتیٰ
کہ اگر مریض بیماری کی دوائی لینے معالج کے پاس جائے تو
دوائی میں بھی وہم کرنے لگتا ہے)۔
۲۔کھانے
پینے کی اشیاءمیں وہم کرتا ہے۔
۳۔چہرہ
کا رنگ کالا ہو جاتا ہے۔
۴۔مریض
کے افکارو خیالات پریشان ہوتے ہیں۔
۵۔
جلد پر خشکی ہوتی ہے۔
۶۔اگر
کوئی دوست احباب مل جائے تو اسکی باتیں سننے کی بجائے
اپنے دکھ درد بڑے مظلومانہ انداز میں بیان کرنا شروع کر
دیتا ہے۔
۷۔موت
کا ڈر ہر وقت اپنے اوپر سوار رکھتا ہے۔
۸۔کسی
اچھے سے اچھے حکیم یا ڈاکٹر سے دوا لیکر آنے کے بعدکہتا ہے
کہ میری بیماری کا پتا ہی نہیں چلا اسلئے میں یہ دوا
نہیں کھاﺅں
گا۔
اسباب:
۱۔موسمی
تبدیلی۔
۲۔خونِ
بواسیر یا حیض کا بند ہو جانا۔
۳۔خشک
اور گرم غذاﺅں کا ذیادہ استعمال۔
۴۔دماغ
میں انفیکشن۔
۵۔نفسیاتی
پریشانیاں۔
علاج:
۱۔حب
کستوری۔
۲۔شربت
احمد شاہی۔
۳۔خوشبو
عود۔
۴۔شرنت
افتیمون۔
۵۔عرق
عنبر۔
۶۔خمیرہ
گاﺅزبان عنبری۔
۷۔سفوف
شفا۔
۸۔معجون
نجاح۔
۹۔شربت
اسطخودوس۔
Treatment:
Cap
Safronmol.
ایک کیپسول صبح و شام نیم گرم دودھ کیساتھ۔
Safoof Shifa.
آدھا چمچ دوپہر کھانے کے بعدپانی کیساتھ۔
Syp
Ahmad Shahi.
۳چمچ
صبح و شام کھانے کے بعد۔
No comments:
Post a Comment