Melancholia Hypochondria
وہم مراقی
مراق۔
)مالیخولیاءمراقی) (نفخہ
مراقیہ(
Melancholia
Hypochondria.
Hypochondriasis.
علامات:
۱۔مریض
غریب ہونے سے بہت گھبراتا ہے۔
۲۔کبھی
لوگوں سے ڈر کے مارے کھانا پینا چھوڑ دیتا ہے۔
۳۔بعض
مریضوں کو یہ وہم ہو جاتا ہے کہ میری کمر
میں سانپ رینگ رہا ہے۔
۴۔کوئی
سمجھتا ہے کہ میرے سر کے اوپر کوئی کھڑا ہے۔
۵۔کئی
مریض سمجھتے ہیں کہ ہمارے اوپر سے سر غائب ہے۔
۶۔کوئی
اپنے آپ کو ننگا سمجھتا ہے۔
۷۔کوئی
مرغا بن کر اذان دیتا ہے۔
۸۔کچھ
مریض ایسے ہوتے جو بڑی بڑی ملکی طاقتوں کو
فتح کرنے کا دعوٰی کرنے لگتے ہیں۔
۹۔ہضم
کی خرابی ہوتی ہے۔
۰۱۔ہچکیاں
آتی ہیں ،جی متلاتا ہے۔
۱۱۔
ذرا سی تکلیف کو مریض بہت بڑھا کر بیان کرتا ہے۔
۲۱۔گھبراہٹ،بے
چینی اور سینہ میں تنگی محسوس ہوتی ہے۔
اسباب:
۱۔اسکا
سب سے بڑا سبب خشکی ہے۔
۲۔اسکا
بڑا سبب صفراءمحترقہ(Burn
of Bilious Product) ہے۔
۳۔دماغ
میں فاسد مادوں کا پیدا ہو جانا۔
۴۔معدہ
کے بخارات کا بار بار دماغ کی طرف چڑھنا۔
۵۔گرم
اور خشک غذاﺅں کا ذیادہ استعمال۔ جسکی وجہ سے تحریک عضلاتی غدی
پیدا ہو جاتی ہے۔
علاج:
۱۔شربت
احمد شاہی۔
۲۔شربت
افتیمون۔
۳۔شربت
اسطخودوس۔
۴۔معجون
نجاح۔
۵۔کیپسول
کیسرمول۔
۶۔کشتہ
یاقوت۔
۷۔جوارش
کمونی۔
۸۔سفوف
شفا۔
Treatment:
Cap-
Casermol.
ایک کیپسول صبح وشام ایک کپ دودھ کیساتھ۔کھانے کے بعد۔
Syp-
Ahmad Shahi.
۳ چمچ صبح ،دوپہر اور شام کھانے کے بعد۔
Safoof-
Shifa.
ایک چمچ دوپہر کیوقت کھانے کے بعد ۔پانی کے ساتھ۔
No comments:
Post a Comment