Agitanus Paralysis.
۵۔ رعشہ والا فالج
(فالج مع رعشہ ) (فالج مربجف )
Agitanus Paralysis.
Paralysis
With Chorea.
علامات
۱۔اس
مرض میں فالج او ر رعشہ کی مشترکہ علامات پائی جاتی ہیں۔
۲۔مریض
کو بیحد تکان محسوس ہوتی ہے۔
۳۔مریض
چل پھر نہیں سکتا اور کھڑا بھی نہیں ہو سکتا۔
۴۔یہ
مرض آہستہ آہستہ شروع ہوتا ہے۔شروع شروع میں تکان محسوس ہوتی ہے،
پھر ایک انگوٹھے یا گھٹنے میں یا پاﺅں
میں لرزش شروع ہوکر درد ہونے لگتا ہے۔پھر
یہ مرض بڑ ھ جاتا ہے۔
۵۔سونے
کی حالت میں یہ مرض موقوف ہو جاتا ہے۔اور بعض دفعہ خوف کی حالت
میں بھی یہ علامات عارضی طور پر رفع ہو جاتی ہیں۔
۶۔مریض
کے عضلات و اعضائَ کانپتے ہیں اور جسم کی حس و حرکت بھی ناقص و
باطل ہو جاتی ہے۔
اسباب:
۱۔کافی
عرصہ تک مسلسل مے نوشی کرنا۔
۲۔غیر
معمولی خوشی یا رنگ وسرور کی محفلوں میں ذیادہ شرکت۔
۳۔کثرت
مجامعت۔
۴۔غصہ
وخجالت۔
۵۔نفسیاتی
سانحہ۔
۶۔سخت
سردی لگنا۔
۷۔کبھی
یہ مرض موروثی بھی ہوتا ہے۔
علاج:
۱۔معجون
یوگراج گوگل۔
۲۔شربت
افتیمون۔
۳۔مائَ
العسل۔
۴۔روغن
قسط۔
۵۔ماءُالاصول۔
۶۔چلغوزہ۔
۷۔شربت
قرطم۔
۸۔جاءُشیر۔
۹۔قسط
ہندی۔
۱۰۔غاریقون۔
۱۱۔شربت
اسطخودوس۔
۱۲۔کیپسول
کیسرمول۔
۱۳۔۔حب
بیش۔
۱۴۔حب
رعشہ۷۴۔
۱۵۔ایارج
فیقرا۔
۱۶۔اذخر
۔
۱۷۔اونٹنی
کا دودھ اور اونٹ کا بول۔
۱۸۔کالی
زیری۔
Treatment:
Cap-
Casermol.
ایک کیپسول صبح و شام دودھ کیساتھ۔کھانے کے بعد۔
Cap-
Yaqoot.
ایک کیپسول شام کھانے کے بعد۔دودھ کیساتھ۔
Safoof-
Bardeen.
۱یک
چمچ صبح وشام کھائیں،ویسے ہی۔
Naswar-
Raitha.
دن میں ایک دفعہ مریض کو سونگھائیں
No comments:
Post a Comment