Infantile Paralysis.
۶۔بچوں کا فالج
(فالج الاطفال )
(Infantile
Paralysis.)
علامات؛
۱۔یہ
مرض بچوں کو اچانک ہو جاتا ہے۔
۲۔کبھی
ایسا ہوتا ہے کہ بچہ رات کو خیریت سے سوتا ہے ۔
لیکن جب صبح اُٹھتا ہے تو ایک یا بعض دفعہ دونوں ہاتھ
فالج زدہ ہو
جاتے ہیں۔اور بچہ حرکت کرنے میں معذور ہو جاتا ہے۔
۳۔حِس
میں ذیادہ کمی نہیں ہوتی ہے۔
۴۔بچہ
آہستہ آہستہ کمزور ہونا شروع ہو جاتا ہے کیونکہ بچہ کے
عضلات ماﺅفہ
کے تغذیہ میں فتور آ جاتا ہے۔اورآخر کار عضلات
کمزور، لاغر اور بیکار ہو
جاتے ہیں۔
اسباب:
۱۔
جب دانت نکال رہے ہوتے ہیں اُس وقت کوئی پیچیدگی پیدا ہو جانا۔
۲۔پشت
پر چوٹ لگنا۔
۳۔پیٹ
کے کیڑے۔
۴۔مرض
چیچک یا خسرہ۔
۵۔سخت
سردی لگنا۔
۶۔بچوں
میں وٹامنز اور منرلز کی شدید کمی۔
۷۔دورانِ
خون کا ایب نارمل ہو جانا۔
علاج۔
۱۔شربت
سہانجنہ۔
۲۔شربت
اسطخودوس۔
۳۔شربت
احمد شاہی۔
۴۔روغن
کلونجی۔
۵۔مشک
و عنبر۔
۶۔نسوار
ریٹھہ۔
۷۔جوارش
زرعونی عنبری۔
۸۔جوارش
مصطگی۔
۹۔خمیرہ
گاﺅزبان عنبری جدوار عودصلیب والا۔
۱۰۔سیرپ
وگورین۔
Treatment:
Syp-
Casermol.
۲ چمچ صبح ،دوپہر اور شام۔
Syp-
Ahmad shahi.
۲ چمچ صبح ،دوپہر اور شام۔
Khushboo-
Gul Nargis.
مریض کو صبح و شام سونگھائیں۔
syp-
Vigurine.
۲ چمچ صرف دوپہر کیوقت۔
Oil-
Kalonji.
دوپہر کیوقت بچہ کی مالش کریں۔دھوپ میں بیٹھ کر۔
No comments:
Post a Comment