Anesthezia.
سُن ہو جانا
)سُن
بھری) (خدر(
Anesthezia.
علامات:
۱۔اس
مرض میں جسم کے کسی ایک عضو یا کسی عضو کے کسی حصہ
کی حس (محسوس کرنے کی حس) ختم ہو جاتی ہے۔
۲۔بعض
اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ سارے جسم کی حس ناقص ہو
جاتی ہے۔اور ایسا معلوم ہوتا ہے کہ سارا جسم سن ہو گیا ہے۔
۳۔خدر
والیجگہ پر سوئی چبھونے سے مریض کو کچھ احساس نہیں ہوتا۔
۴۔بعض
مریضوں کو اس تکلیف کے بعد رعشہ یا فالج جیسا موذی
مرض لاحق ہو جاتا ہے۔
اسباب:
۱۔شدید
اعصابی کمزوری۔
۲۔کسی
ہڈی کے ٹوٹ جانے سے شدید درد روکنے والی ادویہ کا
بکثرت استعمال۔
۳۔شدید
درد کی وجہ سے شدید درد۔
۴۔سخت
ٹھنڈے پانی میں زیادہ دیر رہنا۔
۵۔جسم
میں خشکی کا بڑھ جانا۔
علاج:
۱۔کلونجی۔
۲۔چمڑے
کی مشک کا پانی۔
۳۔مائَ
العسل۔
۴۔روغن
قسط۔
۵۔ماءُالاصول۔
۶۔چلغوزہ۔
۷۔شربت
قرطم۔
۸۔جاءُشیر۔
۹۔قسط
ہندی۔
۱۰۔غاریقون۔
۱۱۔شربت
اسطخودوس۔
۱۲۔کیپسول
کیسرمول۔
۱۳۔۔حب
بیش۔
Treatment:
Cap-
Casermol.
ایک کیپسول صبح و شام دودھ کیساتھ۔کھانے کے بعد۔
Cap-
Yaqoot.
ایک کیپسول شام کھانے کے بعد۔دودھ کیساتھ۔
Safoof-
Bardeen.
۱یک
چمچ صبح وشام کھائیں،ویسے ہی۔
Naswar-
Raitha.
دن میں ایک دفعہ مریض کو سونگھائیں.
No comments:
Post a Comment