Chorea.
رعشہ
)کانپنا) (ارتعاش(
Chorea.
علامات:
۱۔اس
مرض میں عضلات یا جسم کا کوئی ایک عضو غیر معمولی طور پر
کانپتا ہے۔
۲۔خصوصاََ
ہاتھوں کے عضلات اور سر اور چہرہ زیادہ کانپتے ہیں۔
۳۔خوف
دلانے سے مریض کی یہ علامات عارضی طور پر رفع ہو جاتی ہیں۔
۴۔سونے
کی حالت میں بھی یہ علامات عارضی طور پر ختم ہو جاتی ہیں۔
۵۔شروع
شروع میں مریض لڑکھڑا کر اور پاﺅں گھسیٹ کر چلتا ہے۔
۶۔جب
مرض انتہائی شدت میں ہوتا ہے تو چہرہ کے عضلات بھی
پھڑکنے لگتے ہیں۔
اسباب:
۱۔انتہائی
خشکی والی آ ب وہوا میں رہنا۔
۲۔کثرت
شراب نوشی۔
۳۔کثرت
مجامعت۔
۴۔رقص
و سرور کی محفلوں میں زیادہ شرکت۔
۵۔
گرم مصالحہ جات کا زیادہ استعمال۔
۶۔نو
عمر لڑکیوں میں فتور حیض۔
۷۔کمی
خون۔
۸۔وٹامن
اے اور ڈی کی شدید کمی۔
۹۔موروثیت۔
علاج:
۱۔اونٹنی
کا دودھ اور اونٹ کا بول ملا کر دیں۔
۲۔اذخر۔
۳۔مائَ
العسل۔
۴۔روغن
قسط۔
۵۔ماءُالاصول۔
۶۔چلغوزہ۔
۷۔شربت
قرطم۔
۸۔جاءُشیر۔
۹۔قسط
ہندی۔
۱۰۔غاریقون۔
۱۱۔شربت
اسطخودوس۔
۱۲۔کیپسول
کیسرمول۔
۱۳۔۔حب
بیش۔
۱۴۔حب
رعشہ۷۴۔
۱۵۔ایارج
فیقرا۔
۱۶۔کالی
زیری۔
۱۷۔معجون
یوگراج گوگل۔
۱۸۔شربت
افتیمون۔
Treatment:
Cap-
Casermol.
ایک کیپسول صبح و شام دودھ کیساتھ۔کھانے کے بعد۔
Cap-
Yaqoot.
ایک کیپسول شام کھانے کے بعد۔دودھ کیساتھ۔
Safoof-
Bardeen.
۱یک
چمچ صبح وشام کھائیں،ویسے ہی۔
Naswar-
Raitha.
دن میں ایک دفعہ مریض کو سونگھائیں
No comments:
Post a Comment