Brain haemorrhage.
جریان خون دماغی
Brain haemorrhage
علامات:
1۔ناک،کان اور آنکھوں سے بار بار خون کا آنا اور دماغ کا
بوجھل محسوس ہونا۔
2۔مریض میں نیم بے ہوشی کی کیفیت۔
3۔ باربارنکسیر کا آنا۔
اسباب:
1۔دماغ کے پردوں کے خلیات کا کمزور ہو جانا۔
2۔دماغی پردوں پر کوئی پھوڑا پھنسی نکل آنا۔
3۔دماغی پردوں میں سوزش ہو کر پھیل جانا۔
4۔جسم میں کیلشیم اور وٹامن سی کی کمی۔
5۔خشک اور چٹ پٹی غذاؤں کا زیادہ استعمال۔
علاج:
1۔دم الاخوین۔
2۔کہربا شمعی۔
3۔گیرو۔
4۔سرمہ سیاہ۔
5۔سرمہ سفید۔
6۔سنگجراحت۔
No comments:
Post a Comment