Weakness of Brain.
ضعفِ دماغ
Psychasthenic.
Psychasthenia.
Weakness of Brain.
علامات:
1۔ضعف دماغ کادوسرا نام عصبی کمزوری ہے۔
2۔سوچنے سمجھنے کی قوت ختم ہو جانا۔
3۔کسن بھی بات کو سُن کر سمجھ نہ سکنا۔اور پھر تھوڑی دیر
بعد بھول جانا۔
4۔دماغ میں یکسوئی
کا پیدا نہ ہونا۔
اسباب:
1۔خوراک کی کمی اور غیر متوازن غذا۔
2۔کسی بھی بیماری کی وجہ سے دورانِ خون کا دماغ میں کم
پہنچنا۔
3۔زیادہ غم اُٹھانا۔
4۔زیادہ عیش وعشرت کرنے سے بھی دماغ کمزور ہو جاتا ہے۔
5۔آب و ہوا کا اثر۔
6۔ زیادہ دیر ایسے ماحول میں رہنا جہاں شور وغل زیادہ ہو۔
علاج:
1۔مشک۔
2۔زعفران۔
3۔کدو۔
4۔ شلجم کے پتے۔
5۔ناشتہ میں مکھن کا استعمال۔
6۔کیپسول گیٹ مول۔
7۔سیرپ اینٹلان۔
8۔ دماغی (قرشی)۔
9۔سیرپ دماغون۔
10۔سویا بین کے بیج۔
11۔اخروٹ۔
12۔مچھلی کے سر کا سوپ۔
13۔کھمبی کا حلوہ۔
Treatment:
Cap-Gatemol.
ایک کیپسول صبح اور ایک شام۔
Syp- Astkhudos.
3
چمچ صبح ،دوپہر اور شام۔
Dimaghi.
3 چمچ صبح ،دوپہر اور شام۔
سرسوں کا تیل
صبح وشام سَر پر لگائیں اور بھنوؤں پر بھی لگائیں۔
اور ناف ، گردن،پنڈلیاں اور رانوں پر بھی لگائیں۔
No comments:
Post a Comment