Choler.
غصہ کا زیادہ آنا
Choler
Bile
Resentment.
علامات:
1۔ اختلاط عقل۔مریض بد زبانی کرتا ہے۔
2۔آنکھوں کا رنگ سرخ۔
3۔چہرہ کا رنگ لال سرخ اور کبھی پیلا پڑ جاتا ہے۔
4۔ مریض کو بھول جانے کی عادت ہو جاتی ہے۔
5۔ زبان،حلق ،دماغ اور سارے جسم میں خشکی کے اثرات۔
اسباب:
1۔طبیعت
میں بار بار غصہ کا آنا۔
2۔زیادہ
دیر تک دھوپ میں کام کرنا۔
3۔شدید اور پرانا بخار عقل کے اندر اختلاط پیدا کر دیتا
ہے۔
4۔شدید پیاس کو ذیادہ دیر تک برداشت کرنا۔
5۔خشک موسم کی شدت۔
6۔کسی غذا کی عدم موافقت۔
7۔صدمات و حوادث۔
8۔مذہبی
تعصب۔
9۔منشیات
کا بکثرت استعمال۔
علاج:
1۔ شربت انگور۔
2۔ انگور کی نبیذ۔
3۔گل نرگس کی خوشبو ۔
4۔کشتہ
مرجان
5۔شربت خشخاش۔
6۔شربت
اسطخودوس۔
7۔ سفوف شفا۔
8۔شربت
املی آلو بخارا۔
9۔اینٹی گیٹ۔
10۔باردین۔
11۔خوشبو
گلاب و کافور۔
Treatment:
Syp-
Lycofix.
۳ چمچ
صبح ،دوپہر اور شام کھانے کے بعد۔
Safoof-
Shifa.
ایک چمچ دوپہر کیوقت کھانے کے بعد ۔پانی کے ساتھ۔
Khushboo-
Gul Nargis.
صبح و شام لگائیں یا مریض
کے کپڑوں میں لگا دیں۔
Cap-
Antigate.
ایک کیپسول صبح و شام کھانے کے بعد پانی کیساتھ۔
No comments:
Post a Comment