Addicted.
نشہ
Addicted
Dopey
Headiness
Hophead
Katzenjammer
علامات:
ہر نشہ کی الگ الگ علامات ہیں۔کچھ مشترک علامات یہ ہیں۔
1۔جسم کا ٹوٹنا۔
2۔ہڈیوں میں درد۔
3۔انتہائی کمزوری یا موڈ کی خرابی محسوس کرنا۔
4۔جسم سے بد بو آنا۔
5۔اچھی اور بری باتوں کی تمیز ختم ہو جانا اوربعض دفعہ
پاگلوں جیسی
حرکات کرنا۔
6۔عام استعمال کی چیزوں کو پہچان نہ سکنا اور بعض دفعہ
رشتوں کی
پہچان بھی ختم ہو جانا۔
اسکے علاوہ بھی بے شمار علامات ہیں۔
اسباب:
1۔نشے والے ماحول میں رہنا۔
2۔نشہ خور لوگوں سے تعلقات رکھنا۔
3۔ہڈیوں ہا جسمانی دردوں کو روکنے کے لئے نشہ آور دواؤں کا
استعمال کرنا، اور آگے جا کر نشہ پر لگ جانا۔
4۔نیند آور دواؤں کا استعمال۔
5۔ٹینشن کو دور کرنے والی دواؤں کا زیادہ استعمال۔
6۔نشہ والی سوسائٹی۔آجکل تو سکولوں اور کالجوں میں بھی نشہ
کی سوسائٹیاں
بن چکی ہیں۔
علاج:
1۔مرزنجوش کا جوشاندہ۔
2۔سفوف نشہ۔( پودینہ
یا ریحان۔ ہلدی۔۔دار چینی۔ سونف۔
لونگ۔ الائچی خورد۔لہسن)
3۔سب سے پہلے نشہ والوں کی کمپنی چھوڑو۔
نشہ کا ذکر بند کرو،بار بار دُعا کرو(کہ اے مالک مجھے پناہ
دے نشہ سے اور حرام چیزوں سے)۔
4۔ببل گم چباؤ۔
5۔کافی کا تھوڑا تھوڑا استعمال کریں۔(اس سے جسم نہیں
ٹوٹتا)۔
6۔گائے کی دہی کا پنیر (لگاتار 10 دن استعمال کرین)
7۔زنجبیل6گرام،لیموں کا رس10گرام،دار چینی 2 چمچ(زنجبیل کو
اسطرح کاٹیں جسطرح
چھالیہ کے چوکور ٹکڑے ہوتے ہیں اور پھر اوپر لیموں کا رس
اور دارچینی پس ہوئی
ڈال دیں۔ ان کو کمرے
میں کسی جگہ کھلا رکھ دیں 3 دن پھر دھوپ میں رکھ کر سوکھائیں۔؎
مریض کو جب بھی طلب تو 7 دانے دے دیں کہ منہ میں رکھ کر
چبائے۔ صرف 7 دن کا کورس
ہے مریض ہمیشہ کے لئے توبہ کر جائے گا۔بعض مریض 10 دن بھی
لیتے ہیں۔
8۔بریلیم۔(ہومیو میڈیسن)
Treatment:
Cap- Prohibitnist.
ایک کیپسول صبح وشام کھانے کے بعد دودھ کیساتھ۔
Tab- Multivitamin.
ایک گولی روزانہ
صبح ناشتہ کے بعدپانی کیساتھ۔
Syp- Astofen.
3
چمچ صبح دوپہر اور شام۔
Safoof- Nasha.
ڈیڑھ کپ دودھ میں 3 چمچ
سفوف ڈال کر ابالیں اور پی لیں
دن میں ایک دفعہ۔
No comments:
Post a Comment