Compression of the Brain.
دماغ کا دب جانا
Compression
of the Brain.
علامات
:
١۔ہوش
و ہواس ختم ہو جاتے ہیں۔
٢۔مریض نیم مردہ حالت میں پڑا رہتا ہے۔
٣۔سر پر چوٹ کے
اثرات۔
٤۔سانس
خراٹے سے آتا ہے۔
٥۔پتلیاں پھیل جاتی ہیں۔اور ان پر روشنی کا کوٸی
اثر نہیں اثر نہیں ہوتا۔
اسباب:
١۔سر
پر شدید چوٹ آنا۔
٢۔دماغ میں پانی پڑ جانا۔
٣۔دماغ میں رسولی۔
٤۔برین ہیمبرج کی وجہ سے دماغ کے بعض حصوں پر
خون کا جم جانا۔
٥۔بلغم کا دماغ کے اندر رک جانا۔
٦۔دماغ میں کیڑوں کاپیدا ہو جانا۔
علاج
:
١۔سب
سے مریض کے دماغ کا ایکسرے یا سی ٹی سکین وغیرہ کرایا جاۓتاکہ
پتہ چل سکے کہ چوٹ کی وجہ ہے یا رسولی وغیرہ یا کوئی اور وجہ ہے۔
٢۔سبب کو دیکھ کر علاج کیا جاۓ۔
٣۔
No comments:
Post a Comment