Delirium.
ہذیان
Delirium.
علامات:
١۔مریض
بہکی بہکی باتیں کرتا ہے۔
٢۔۔اکثر مریض کوقبض رہتی ہے۔
٣۔جس دن قبض نہ ہوتو علامات میں تھوڑی تخفیف
رہتی ہے۔
٤۔باقی علامات سرسام سے ملتی جلتی ہیں۔ مٹلًا
حلق اور نتھنوں کاخشک
ہونا۔اورمریض ہروقت غصہ میں رہنا۔
اسباب :
1۔پردہ دماغ میں سوزش۔
2۔دماغ میں الکلائین مادوں کی کمی۔
3۔معدہ کی گیس اور تیزابیت کا دماغ پر اثر۔
4۔گندے فضلات
کا پیٹ میں رک جانا۔
5۔ شدید موسمی بخار۔
6۔کسی
غذا کی عدم موافقت۔
7۔شدید
پیاس کو ذیادہ دیر تک برداشت کرنا۔
علاج:
۱۔شربت
املی آلو بخارا۔
۲۔اینٹی
گیٹ۔
۳۔باردین۔
۴۔خوشبو
گلاب و کافور۔
5۔ بپٹیشیا۔(جنگلی نیل)
Treatment:
Cap-
Antigate.
ایک کیپسول صبح و شام کھانے کے بعد پانی کے ساتھ۔
Safoof
- Bardeen.
آدھا چمچ صبح وشام کھانے کے 1/2 گھنٹہ بعد پانی کے
ساتھ۔
Syp-
Badaam.
دوپہر کیوقت پانی میں حل کر کے۔
No comments:
Post a Comment