Convulsion Unconcious.
اینٹھن
)تشنج(
Convulsion
Unconcious.
علامات:
۱۔مریض
ایکدم بے ہوش ہو جاتا ہے اور چہرہ ،ہاتھ،پاﺅں
اور دیگر عضلات اینٹھنے لگتے ہیں۔
۲۔
آنکھوں کے ڈھیلے اوپر کو گھوم جاتے ہیں۔
۳۔چہرہ
پہلے سرخ پھر نیلا ہو جاتا ہے۔
۴۔بعض
دفعہ سانس کی تنگی ہو جاتی ہے۔
۵۔باچھیں
کھل جاتی ہیں اور مریض ہنستا ہوا معلوم ہوتا ہے۔
۶۔ہچکیاں
بہت زیادہ آتی ہیں۔
۷۔عموماََ
پیشاب اور پاخانہ بھی بند ہو جاتا ہے۔
۸۔جبڑے
کے اعصاب و عضلات کھچ جاتے ہیں۔
اسباب:
۱۔اعصابی
ورم۔
۲۔چوٹ
لگنا۔
۳۔کچلہ
کا زہر۔
۴۔شراب
کا زہر۔
۵۔قبض
اور مثانہ کی پتھری۔
۶۔بہت
تیز بخار۔
۷۔کثرت
مباشرت یا جلق زیادہ کرنا۔
۸۔کوئی
دماغی مرض بھی اسکا سبب ہو سکتا ہے۔
۹۔
تحریک عضلاتی غدی۔
علاج:
۱۔
تخم ترب اور شہد۔
۲۔
جوزبوا۔
۳۔افتیمون
۔
۴۔ایرسا۔
۵۔جنطیانا۔
۶۔انزروت۔
۷۔شربت
اسطخودوس۔
۸۔بکری
کا دودھ۔
۹۔
اونٹنی کا دودھ۔
۱۰۔زیرہ
سفید،گلسرخ اورالائچی خورد کا قہوہ۔
۱۱۔نسوار
ریٹھہ۔
۱۲۔
نسوار فرفیون۔
۱۳۔تریاق
فاروق۔
۱۴۔
تریاق ثمانیہ۔
۱۵۔زرواند
مدحرج۔
۱۶۔سنبل
الطیب۔
۱۷۔سعد
کوفی۔
Treatment:
Cap-
Zafrani.
ایک کیپسول صبح و شام دودھ کیساتھ۔کھانے کے بعد۔
Cap-
Marjan.
ایک کیپسول شام کھانے کے بعد۔دودھ کیساتھ۔
Safoof-
Bardeen.
۱یک
چمچ صبح وشام کھائیں،ویسے ہی۔
Naswar-
Raitha.
دن میں ایک دفعہ مریض کو سونگھائیں۔
No comments:
Post a Comment