Infantile Convulsions.
بچوں کا تشنج
)تشنج الاطفال(
ٰInfantile
Convulsions.
علامات:
۱۔تشنجی
حرکات ہو کر بچہ بے ہوش ہو جاتا ہے۔
۲۔زبان
بالکل سیاہی مائل ہو جاتی ہے۔
۳۔منہ
خشک ہو جاتا ہے۔
۴۔
مرض کا دورہ ہونے سے پہلے بچہ بیدار رہتا ہے اور
روتا رہتا ہے۔
اسباب:
۱۔بچوں
میں قبض۔
۲۔پرانا
بخار۔
۳۔پیٹ
کے کیڑوں کی انفیکشن۔
۴۔ماں
کے دودھ کی خرابی۔
۵۔دانت
نکلنے کی خرابی۔
۶۔کوئی
اور دماغی بیماری۔
۷۔کسی
لالچی دائی یا لیڈی ڈاکٹر کی باتوں میں آکر دس یا پندرہ
دن پہلے ڈلیوری کرا لینا۔
ضروری بات:حمل کے دوران
تقریباََ آٹھ یا ساڑھے آٹھ ماہ کے دوران
بچے کا جسم مکمل بن جاتا ہے لیکن آخری پندرہ دنوں کے
اندر بچہ کا دماغ مکمل ہوتا
ہے۔ اور آخری چند گھنٹوں کے اندر قدرت اس کو بے شمار
صلاحیتیں ، طاقتیں اور
نعمتیں دے کر اس دنیا میں بھیجتی ہے۔ کیونکہ وہ کسی
مقصد کے لئے اس دنیا میں آتاہے۔
اورتاریخ کا مطالعہ کرنے سے پتہ چلتا ہے کہ جو لوگ بڑے
محدث،مفسر ،مفکر،مبلغ اور
عالم فاضل لوگ گیارہ اور بعض بارہ ماہ تک اپنی ماں کے
پیٹ میں رہے ہیں۔
(جو
بچہ جتنا دیر سے پیدا ہوتا ہے وہ عام بچوں سے اتنا زیادہ صحت مند ہوتا ہے۔)
دائی یا ڈاکٹر کہتی ہے کہ
اگر ایک دن بھی دیر ہو گئی تو بچہ کا جسم گلنا شروع
ہو جائے گا ۔اور ماں کے پیٹ کے اندر زہر پھیل جائے گا ،یہ سب فضول باتیں ہیں۔
علاج:
۱۔کیپسول
زعفرانی۔
۲۔حب
الغار۔
۳۔سعد
کوفی۔
۴۔سلیخہ۔
۵۔شربت
بنفشہ۔
۶۔حب
جدوار۔
۷۔سفوف
باردین۔
۸۔سفوف
شفا۔
۸۔اذخر
مکی۔
۹۔شربت
اسطخودوس۔
۰۱۔سفوف
مرجان۔
Treatment:
Syp-
Levend.
۳ چمچ صبح،دوپہر اور شام۔
Tab=
Jadwar.
آدھی گولی صبح اور آدھی گولی شام۔
Qust
Braseak Oil.
صبح و شام سر پر لگائیں۔
No comments:
Post a Comment