Sunday, 14 November 2021

Facial Paralysis

 Facial Paralysis.

لقوہ

Facial Paralysis.

اس مرض کی دو اقسام ہیں۔

۱۔لقوہ دائیں (Facial Paralysis Right)

۲۔ لقوہ بائیں (Facial Paralysis Left)

۱۔لقوہ دائیں

Facial Paralysis.

علامات:

۱۔اس میں چہرہ کے دائیں جانب کے عضلات ڈھیلے ہو جاتے ہیں۔

اور فالج زدہ ہو جاتے ہیں۔

۲۔چہرہ بائیں طرف کو مُڑ جاتا ہے۔ہمیشہ جس طرف کو چہرہ مُڑتا ہے

تُو فالج دوسری طرف ہوتا ہے۔

۳۔مریض کا منہ ٹیڑھا ہو جاتا ہے،جسکی وجہ سے نہ وہ صحیح سمت تھوک سکتا ہے

اور نہ ہی پھونک مار سکتا ہے۔

۴۔مریض جب پانی پیتا ہے تو آدھا باہر چلا جاتا ہے۔

۵۔دائیں جانب کی آنکھ کھلی رہتی ہے۔اور آنسو بہتے ہیں۔

۶۔مریض صحیح طریقے سے بول بھی نہیں سکتا۔

اسباب:

۱۔اعصابی کمزوری۔

۲۔ سردی لگنا۔

۳۔ رقیق بلغمی مادہ۔

۴۔مرض آتشک۔

۵۔مختلف دماغی امراض۔

علاج:

۱۔بیش۔

۲۔جوزبوا۔

۳۔چلغوزہ۔

۴۔مویز منقٰی۔

۵۔عقر قرحا۔

۶۔دار شیشعان اور روغن کنجد کی مالش۔

۷۔انقرویائے کبیر۔

۸۔حب بیش۔

۹۔معجون سیر علویخان۔

۱۰۔حب اذراقی۔

۱۱۔ایارج فیقرا۔

۱۲۔ماءُالعسل۔

۱۳۔ ماءُالاصول۔

Treatment:

Tab-Bish.

ایک گولی روزانہ دودھ کیساتھ۔

Cap- Zafrani.

ایک کیپسول صبح و شام دودھ کیساتھ۔کھانے کے بعد۔

Cap- Sabreen.

ایک کیپسول رات کو سوتے وقت۔

Oil- Sheshan.

 مالش کریں ہلکے ہاتھ سے دن میں ایک یا دو دفعہ ۔

 

۲۔لقوہ بائیں

Facial Paralysis Left.

علامات:

۱۔اس میں چہرہ کے بائیں جانب کے عضلات میں فالج ہوتا ہے۔

اور چہرہ دائیں جانب مُڑ جاتا ہے۔

۲۔چہرہ دائیں طرف کو مُڑ جاتا ہے۔ہمیشہ جس طرف کو چہرہ مُڑتا ہے

تُو فالج دوسری طرف ہوتا ہے۔

۳۔مریض کا منہ ٹیڑھا ہو جاتا ہے،جسکی وجہ سے نہ وہ صحیح سمت تھوک سکتا ہے

اور نہ ہی پھونک مار سکتا ہے۔

۴۔مریض جب پانی پیتا ہے تو آدھا باہر چلا جاتا ہے۔

۵۔دائیں جانب کی آنکھ کھلی رہتی ہے۔اور آنسو بہتے ہیں۔

۶۔مریض صحیح طریقے سے بول بھی نہیں سکتا۔

اسباب۔

۱۔صفرائَ (Bilious Product) کا بڑھ جانا جسم کے اندر۔

۲۔اعصابی کمزوری اور اعصابی پٹھوں کی کمزوری۔

۳۔سوزاک کی بیماری بھی اس کا سبب ہو سکتی ہے۔

۴۔کسی دانت کا بوسیدہ ہو کر گر جانا اور اس میں انفیکشن کے اثرات۔

علاج:

۱۔سفوف مرجان۔

۲۔سفوف عود خام۔

۳۔روغن کلونجی۔

۴۔مشک و عنبر۔

۵۔نسوار ریٹھہ۔

۶۔ نسوار فرفیون۔

۷۔کیپسول کیسر مول۔

۸۔کبوتر کا گوشت۔

Treatment:

Cap- Zafrani.

ایک کیپسول صبح و شام دودھ کیساتھ۔کھانے کے بعد۔

Safoof- Marjan.

۳ چمچ صبح وشام کھائیں،ویسے ہی۔

Naswar- Raitha.

دن میں ایک دفعہ مریض کو سونگھائیں۔

Khushboo- Gul Nargis.

 


No comments:

Post a Comment

Labels

Acute Cerebritis (1) Acute Meningitis (1) Addicted (1) Agitanus Paralysis (1) Agrypnea (2) Alzheimer (1) Alzheimer's disease (1) Amnesia (1) Amnestia (1) Anesthezia (1) Anxiety Neurosis (1) Appoplexy (1) Aridity Nobility Of The Brain (1) Asphyxia (1) Astrocytoma (1) Audiopathic Epilepsy (1) Bile (1) Bilious Headacheصفراوی درد سر (1) Brain haemorrhage (1) Brain shake (1) Burning of Brain (1) Calm down of The Brain.تسکین دماغ (1) Catalepsy (2) Catarrhal Headache (1) Cerebellar Ataxia (1) Choler (1) Chorea (1) Chronic Cerebritis. (1) Chronic Meningitis (1) Coma Lithargy (1) Compassive Headahe (1) Compression of the Brain (1) Concussion (1) Concussive Headache (1) Congestive Headache. (1) Convulsion Unconcious (1) Convulsions (1) Cumbrousness Of Brain (1) Cynanthropy (1) Delerious Mania (1) Delirium (2) Dopey (1) Ecstesy (1) Epilapsy (1) Facial Erysipeas (1) Facial Paralysis (1) Facial Paralysis Left (1) Falling Sickness (1) Fervor Of Brain (1) Gastric Epilapsy (1) General Paralysis of The Insans (1) Giddiness (1) Gloma (1) Hakeem Muhammad Fiaz (1) Headache (1) Headiness (1) Heavily of Brain (1) Hemicrania (1) Hemiplegia (1) Hemiplegia Left (1) Hemiplegia Right (1) Heuralgic Headache (1) Hophead (1) Hydropsy Of The Brain (1) Hypermic Headache (1) Hypochondriasis (1) Hysteria (1) Incubus (1) Infantile Convulsions (1) Infantile Convulsions (1) Infantile Paralysis (1) Insanity (1) Insensibility (1) Insomnia (1) Katzenjammer (1) Left Hemiplegia (1) Lightheaded (1) Lycomania (1) Melanchelia (1) Melancholia Hypochondria (1) Meloancholia (1) Memory Loss (1) Menier's Disease (1) Migraine (1) Myasthenia Gravis (1) Narcotization (1) Neoplasia in Brain (1) Nerve pain (1) Neuritis (2) Neurofibroam (1) Nightmar (1) Numbness of the brain (1) Oncogenesis of Brain (1) Organic Headache (1) Palsy (1) Paralysis (1) Paralysis With Chorea (1) Paraplegia (1) Psychasthenia (1) Psychasthenic (1) Reflex Epilepsy (1) Resentment (1) Sar Ka Dard (1) Scorch of Brain (1) Sick Headache (1) Stupefaction (1) Stupor (1) Swoon (1) Tensile of Neural (1) Tension (1) Tetanus (1) Tic Doulourex (1) Traumatic Headache (1) Trembling (1) Tremor (1) Tumor of Brain (1) Unconsciousness (1) Verminal Headache (1) Vertigo (1) Weakness of Brain (1) Weighted of The Brain (1) Wilson's disease (1) ابو بلقیا (1) اختلاج (1) ادھرنگ (2) ادھرنگ۔ (1) ارتعاد (1) استرخاءَ (1) استرخائَ جسم اسفل (1) استسقاءِدماغ (1) اعصابی درد (1) اعضاءَ کی پھڑکن (1) الزائمر (1) الزائمر کی بیماری (1) ام الصبیان (1) اینٹھن (1) بچوں کا تشنج (1) بچوں کی مرگی (1) بھیڑئیے کا جنون (1) بے ہوشی (1) پاگل پن (1) پرجوش دیوانگی،Mania، (1) پھڑکنا (1) تشنج (1) تشنج الاطفال (1) تشویشی عصبانیت (1) تمدد (1) جریان خون دماغی (1) جموگہ (1) جنون (1) جنون ذبئی (1) جھولا مارنا (1) چاندنی (1) خدر (1) خواب میں تبرانا (1) خواب میں ڈرنا (1) داءالکلب، (1) دائیں طرف کا فالج (1) درد سر بلغمی (1) درد سر خونی (1) درد سر سوداوی (1) درد سر صفراوی (1) درد سر ضربی (1) دماغ کا سُن ہو جانا (1) دماغ کا بوجھل ہونا (1) دماغ کا پھٹتا محسوس ہونا (1) دماغ کا دب جانا (1) دماغ کا ہل جانا (1) دماغ کی جلن (1) دماغ کی چوٹ (1) دماغ میں چیونٹیاں رینگتے محسوس ہونا (1) دُوار ناشی (1) دیوانگی (1) رسولی دماغ (1) رعشہ (1) سر کا درد (1) سرسام کاجنون (1) سکون دماغ (1) سُن بھری (1) سُن ہو جانا (1) شدید عضلاتی کمزوری (1) شل ہونا (1) صداع (1) صداع بلغمی (1) صداع دموی (1) صداع سوداوی (1) صداع صفراوی (1) صداع ضربی و سقطی (1) صداع کرمی (1) صرع (1) صرع اطرافی،ہاتھ پاﺅں کی مرگی، (1) صرع اطفال (1) صرع دماغی (1) صرع کاہنی (1) صرع معدی (1) ضعفِ دماغ (1) عصبی کھچاؤ (1) غشی (1) غصہ کا زیادہ آنا (1) فالج (1) فالج مربجف (1) فالج مع رعشہ (1) فالج مفتر العقل (1) قُطرب (1) قوت یاداشت ختم (1) کانپنا (1) کتے کا جنون.جنون کلبی (1) کزاز (1) کزازہ (1) کمیرہ (1) کیڑوں کا سر درد (1) لقوہ بائیں (1) مرگی (1) مرگی دماغی (1) معدہ کی مرگی (1) نچلے دھڑ کا فالج (1) نشہ (1) ہذیان (1) ہسٹریا (1) ورم اعصاب (1) ولسن کی بیماری (1)