Nightmar
خواب میں ڈرنا
خواب میں تبرانا۔
(کابوس) (ضاغوط)
Incubus.
Nightmar.
علامات:
۱۔مریض
خواب میں اچانک ڈرجاتا ہے۔
۲۔مریض
جب بھی سوتا ہے تو اس کو وحشت ناک
خواب آتے ہیں۔
۳۔سوتے
وقت بعض دفعہ اسکو ایسے معلوم ہوتا ہے کہ
کوئی چیز اسے دبا رہی ہے۔اور اسکے سینہ پر سوار ہو گئی
ہے۔
اور اسکا دم گھٹ رہا ہے۔اور مریض نہ ہی حرکت کر سکتا ہے
اور نہ ہی بول سکتا ہے۔
۴۔مریض
کو سوتے میں مر جانے کا اندیشہ ہو جاتا ہے۔
۵۔مریض
کو تمام اشیا سرخ دکھائی دیتی ہیں۔
اسباب:
۱۔خلط
سوداءمحترقہ۔
۲۔گرم
و خشک غذاوئں کا بکثرت استعمال۔
۳۔بد
ہضمی و تیزابیت۔
۴۔دماغی
کمزوری۔
علاج:
۱۔کشتہ
مرجان۔
۲۔سفوف
مرجان۔
۳۔شربت
اسطخودوس۔
۴۔شربت
افتیمون۔
۵۔کیپسول
زعفرانی۔
۶۔سفوف
ترپھلا۔
۷۔ملین
عضلاتی اعصابی۔
Treatment:
Cap-
Casermol.
ایک کیپسول صبح و شام۔
Syp-
Hypola.
۴ چمچ رات کو سوتے وقت۔
Cap-
Surmol.
ایک کیپسول صرف دوپہر کیوقت پانی کے ساتھ۔
Syp-
Brainfex.
تین چمچ صبح،دوپہر اور شام۔
No comments:
Post a Comment