Epilapsy.
مرگی
مرگی دماغی۔
(صرع) (صرع کاہنی ) (صرع دماغی)
Epilapsy.
Falling
Sickness.
Audiopathic
Epilepsy.
علامات:
۱۔اس
مرض میں مریض بے ہوش ہو کر گر جاتا ہے۔
۲۔ہاتھ
پاوئں ٹیڑھے ہو جاتے ہیں۔
۳۔مریض
کے منہ سے سفید جھاگ آتا ہے۔
۴۔دورہ
ہونے سے تھوڑاسا پہلے اندازہ ہو جاتا ہے۔
اور وہ کسی چیز کا سہارا لے لیتا ہے۔جسکی وجہ سے وہ
ہمیشہ چوٹ وغیرہ سے محفوظ رہتا ہے۔
۵۔سر
اور زبان اکثر بوجھل رہتے ہیں ۔
۶۔حواس
میں کدورت رہتی ہے۔
۷۔معدہ
خالی ہونے کے وقت بھی اکثر چکر آتے ہیں۔
اور آنکھوں کے سامنے
اندھیرا چھا جاتا ہے۔
اسباب:
۱۔بطون
دماغ یا مجاری دماغ میں ناقص سدہ۔
۲۔خوراک
کی کمی۔
۳۔موسمی
خرابیاں۔
۴۔نفسیاتی
سانحہ۔
علاج:
۱۔نمک۔
۲۔کشتہ
یاقوت۔
۳۔شربت
اسطخودوس۔
۴۔پرسیاﺅشاں۔
۵۔شربت
احمد شاہی۔
۶۔بیخ
اذخر۔
۷۔شربت
شاہترہ۔
۸۔عود
صلیب کو نیلے ڈورے میں باندھ کر
مریض کے گلے میں لٹکانا بہت ہی مفید ہے۔
۹۔
کستوری کو بار بار سونگھنا۔
۰۱۔بندق
ہندی۔
۱۱۔بندال
کی نسوار۔
۲۱۔شربت
مویز۔
۳۱۔عرق
عنبر۔
۴۱۔خمیرہ
گاﺅ زبان عنبری جواہر عود صلیب والا۔
۵۱۔حب
عود صلیب۔
۶۱۔کشتہ
مرجان۔
۷۱۔روغن
قسط براسیک۔
۸۱۔معجون
عودصلیب۔
۹۱۔معجون
فیقرا۔
۰۲۔معجون
کلکلانج۔
۱۲۔شربت
کثوث۔
Treatment:
Cap-
Odeen.
ایک کیپسول صبح و شام۔
Syp-
Astofex
۳چمچ
صبح ،دوپہر اور شام۔.
Cap-
Yaqooti M
ایک کیپسول دوپہر کیوقت کھانے کے فوراََ بعد
دودھ کیساتھ۔.
Oil-
Qust Braseek.
صبح و شام سر میں لگائیں۔اور ہلکی سی مالش بھی کر دیں۔
No comments:
Post a Comment