Paraplegia.
۳۔نچلے دھڑ کا فالج
استرخائَ جسم اسفل۔
(Paraplegia)
علامات:
۱۔اس
میں مریض کا نچلا دھڑ ،مثانہ اور دونوں ٹانگیں بے حس وحرکت
ہو جاتی ہیں۔
۲۔نچلے
دھڑ کی طاقت ختم ہو کر رہ جاتی ہے۔
۳۔مریض
کا پیشاب فری ہو جاتا ہے۔
۴۔پوے
جسم میں خشکی محسوس ہوتی ہے اور زبان بھی خشک ہو جاتی ہے۔
۵۔دونوں
ٹانگوں میں کھچاﺅ اور تناﺅ محسوس ہوتا ہے۔
۶۔پہلے
مریض لڑکھڑا کر چلتا ہے اور پھر نچلا دھڑ مارا جاتا ہے۔
۷۔اس
فالج کیساتھ بعض اوقات رعشہ بھی ہو جاتا ہے۔ جسے
(Paralysis
Agitanus) کہتے ہیں۔
اسباب:
۱۔عام
طور پر معیادی بخا ر اسکا سبب ہوتا ہے۔
۲۔خشک
موسم مارچ،اپریل اور مئی کا مہینہ اِن مریضوں کے لئے
شدید ہوتا ہے۔
۳۔یہ
حرام مغز کی خرابی سے ہوا کرتا ہے۔
۴۔ریڑھ
کی ہڈی پر چوٹ۔
۵۔بچوں
میں دانت نکالتے وقت۔
۶۔کیلشیم،فولاد
اور حیاتین ب کی شدید کمی۔
علاج:
۱۔زیرہ
سفید یا زیرہ سیاہ۔
۲۔کالی
زیری۔
۳۔ہرن
کا گوشت متواتر استعمال کریں۔
۴۔سفوف
مرجان۔
۵۔سفوف
عود خام۔
۶۔روغن
کلونجی۔
۷۔مشک
و عنبر۔
۸۔نسوار
ریٹھہ۔
۹ ۔
نسوار فرفیون۔
۱۰۔شربت
اسطخودوس۔
۱۱۔تریاق
فاروق۔
۱۲۔
تریاق ثمانیہ۔
۱۳۔جوارش
زرعونی عنبری۔
Treatment:
Cap-
Zafrani.
ایک کیپسول صبح و شام دودھ کیساتھ۔کھانے کے بعد۔
Cap-
Marjan.
ایک کیپسول شام کھانے کے بعد۔دودھ کیساتھ۔
Safoof-
Bardeen.
۱یک
چمچ صبح وشام کھائیں،ویسے ہی۔
Naswar-
Raitha.
دن میں ایک دفعہ مریض کو سونگھائیں۔
No comments:
Post a Comment