Hemiplegia Left.
۲۔بائیں طرف کا فالج
ادھرنگ۔
(Left
Hemiplegia)
علامات:
۱۔اس
میں مریض کی بائیں جانب سَر کی چوٹی سے لیکرمثانہ تک
بے حس و حرکت ہو جاتا ہے۔
۲۔بایاں
بازو لٹک جاتا ہے۔
۳۔بائیں
بازو سے کوئی چیز پکڑنے کی کوشش کی جائے تو چھوٹ
جاتی ہے۔اور چلنے پھرنے میں دشواری ہوتی ہے۔
اسباب:
۱۔بائیں
طرف کے اعصاب وعضلات پر کسی چوٹ یا صدمہ کا اثر۔
۲۔اعضائَ
میں روح کا نفوذ نہ کر سکنا۔
۳۔کسی
عصب کا کٹ جانا۔
۴۔اعصاب
میں بریک (سدہ) آ جانا۔
۵۔شدید
گرمی کی وجہ سے اعصاب کے خلیات کا بے کار ہو جانا۔
۶۔سوزاک
کی بیماری اور اسکے اثرات۔
علاج:
۱۔زعفرانی
کیپسول۔
۲۔مائُ
العسل۔
۳۔ہرن
کا گوشت متواتر استعمال کریں۔
۴۔سفوف
مرجان۔
۵۔سفوف
عود خام۔
۶۔روغن
کلونجی۔
۷۔مشک
و عنبر۔
۸۔نسوار
ریٹھہ۔
۹ ۔
نسوار فرفیون۔
۱۰۔مُر
اور صعتر کی دھونی ( الشیخ )۔
Treatment:
Cap-
Zafrani.
ایک کیپسول صبح و شام دودھ کیساتھ۔کھانے کے بعد۔
Safoof-
Marjan.
۳ چمچ صبح وشام کھائیں،ویسے ہی۔
Naswar-
Raitha.
دن میں ایک دفعہ مریض کو سونگھائیں۔
No comments:
Post a Comment