Swoon.
غشی
Narcotization
Swoon
Asphyxia
علامات:
1۔غشی کا مریض اچانک بے خودی میں گر پڑتا ہے۔
2۔ نبض بالکل کمزور ہو جاتی ہے اور بعض اوقات مریض بالکل
مردہ سمجھ لیا جاتا ہے۔پھر آہستہ آہستہ سانس بہتر ہونا
شروع ہو جاتا ہے۔
3۔بعض دفعہ منہ سے جھاگ آنا شورع ہو جاتا ہے۔
4۔غشی کے مریض کو نروس بریک ڈاؤن ہو جاتا ہے۔
5۔ہوش میں آ جانے کے بعدمریض کو کچھ پتا نہیں ہوتا کہ
میرے ساتھ
کیا ہوا۔
اسباب:
1۔اعصابی کمزوری۔
2۔گرم وخشک غذاؤں کا بکثرت استعمال۔
3۔جگر کی خرابی۔
4۔شدید
اعصابی کمزوری۔
5۔ایچ
بی اور خون کی کمی۔
6۔کیلشیم کی شدید کمی۔
7۔ غذائی ضروریات کی کمی۔
8۔ایسے ماحول میں رہنا جہاں بار بار غصہ آئے۔
9۔تحریک
غدی عضلاتی۔
علاج:
۱۔نسوار ریٹھہ۔
۲۔خوشبو
عود صلیب۔
۳۔مشک۔
۴۔کلونجی۔
5۔سفوف باردین۔
6۔کشتہ
یاقوت۔
7۔میعہ سائلہ اور فلفل سفید۔
۸۔تریاق فاروق۔
۹۔تریاق
الذہب۔
۱۰۔خمیرہ
گاﺅ زبان عنبری جدوار عود صلیب والا۔
۱۱۔کشتہ
مرجان جواہر والا۔
۱۲۔عرق
گزر۔
۱۳۔
معجون یوگراج گوگل۔
۱۴۔
معجون سیر علوی خان۔
۱۵۔سفوف شفاء۔
۱۶۔شربت
اذخر واسطخودوس۔
۱۷۔سفوف
باردین۔
۱۸۔شربت
دینار۔
۱۹۔شربت
ورد مکرر۔
۲۰۔شربت
بنفشہ۔
21۔نمک (اگر بلڈ پریشر کمزور ہو تو )۔
22۔چقندر کی جڑوں کا جوس ناک میں ڈالیں۔
23۔ککڑی کی خوشبو۔
Treatment:
Cap-
Odeen.
ایک کیپسول صبح و شام۔
Syp-
Astofex
۳چمچ
صبح ،دوپہر اور شام۔.
Cap-
Yaqooti M
ایک کیپسول دوپہر کیوقت کھانے کے فوراََ بعد
دودھ کیساتھ۔.
No comments:
Post a Comment