Catalepsy.
بے ہوشی
Catalepsy
Insensibility
Stupefaction
Stupor
Unconsciousness
Faintly
علامات:
1۔بے ہوشی کے مریض کو دورہ سے پہلے اندازہ ہو جاتا ہے۔
اسلیئے وہ بچ بچ کر اور آہستہ آہستہ گرتا ہے۔
2۔دل میں بالکل سکون کی کیفیت طاری ہوتی ہے۔
3۔اکثر منہ سے رال ٹپکتی ہے۔
4۔دورہ کی حالت میں بھی مریض کو پتا ہوتا ہےکہ میرے ساتھ
کیا
ہو رہا ہے۔اور اپنے آس پاس کھڑے لوگوں کی باتیں سنتا ہے۔
اسباب:
1۔
علاج:
1۔ تلبینہ۔
2۔ مکھن۔
۳۔شربت املی آلو بخارا۔
۴۔اینٹی
گیٹ۔
۵۔باردین۔
۶۔خوشبو
گلاب و کافور۔
7۔شلجم کے پتے۔
Treatment:
No comments:
Post a Comment