Tension.
عصبی کھچاؤ
Tensile of Neural.
Tension.
علامات:
1۔شروع شروع میں مریض کی نیند اُچاٹ ہو جاتی ہے۔
2۔مریض کو پریشان خواب آتے ہیں۔
3۔اِس قسم کے مریضوں کو جمائیاں اور انگڑائیاں آتی ہیں۔
4۔کھانا پینا نگلنے میں دشواری ہوتی ہے۔
5۔خون کا عصب کے لیفوں میں آکر جمع ہو جانا۔
6۔ تحریک غدی عضلاتی۔
اسباب:
1۔اعصابی و عضلاتی
کمزوری۔
2۔کام کاج کی کثرت۔
3۔آلودہ ماحول میں رہنا یا انتہائی تنگ ماحول میں رہنا۔
4۔غیر معیاری پرورش
اور غیر معیاری تربیت۔
5۔غیر معیاری اصولوں پر چل کر زندگی گزارنا۔
(معیاری اصول صرف
آسمانی اصول ہیں)
6۔متوازن خوراک کی کمی۔
علاج:
1۔شربت خشخاش۔
2۔شربت بادام۔
3۔شربت
کلونجی۔
4۔کیپسول
کیسر مول۔
5۔سفوف قنب۔
6۔اطریفل
کشنیزی۔
۷۔مغز تخم کدو۔
۸۔مغز
تخم کاہو۔
۹۔عرق
مکوہ و کاسنی۔
10۔حب
شفا۔
11۔کندر۔
Treatment:
Cap-
Surmol 250mg
ایک کیپسول صبح ۔ایک شام کھانے کے بعدپانی کے ساتھ۔
Safoof-
Shifa.
آدھا چمچ صرف دوپہر کیوقت کھانے کے بعد پانی کے ساتھ۔
Syp-
Astokhudoos.
تین چمچ رات کو سوتے وقت۔
No comments:
Post a Comment