Acute Meningitis.
سرسام حار
شدید ورم دماغ۔
(قرانیطس)
(سرسام صفراوی)
Acute
Cerebritis.
Acute
Meningitis.
علامات:
۱۔ہر
وقت جسم کا گرم رہنا جیسے بخار وغیرہ۔
۲۔سر
کا بوجھل ہونا۔
۳۔چہرہ
اور آنکھیں سرخ ہو جاتی ہیں۔
۴۔مریض
ہنستا ہوا معلوم ہوتا ہے اور بعض دفعہ آنسو
بہنے لگتے ہیں۔
۵۔حلق
اور نتھنوں کا خشک ہونا۔
اسباب:
۱۔پرانا
یا شدید بخار۔
۲۔زیادہ
دیر تک دھوپ میں کام کرنا۔
۳۔بہت
ذیادہ تیز گرم کسی چیز کا سر پر یا دیگر
اعصاب پر آ جانا۔
۵۔سبز
مرچ یا لہسن یا دیگر گرم غذاﺅں کا ذیادہ استعمال۔
۶۔طبیعت
میں بار بار غصہ کا آنا۔
علاج:
۱۔شربت
نیلوفر۔
۲۔شربت
بنفشہ۔
۳۔شربت
املی آلو بخارا۔
۴۔اینٹی
گیٹ۔
۵۔باردین۔
۶۔خوشبو
گلاب و کافور۔
۷۔قرص
طباشیر۔
۸۔شربت
خاکسی۔
۹۔شربت
حیاتین ب۔
Treatment:
Cap-
Antigate.
ایک کیپسول صبح و شام کھانے کے بعد پانی کے ساتھ۔
Safoof
Bardeen.
آدھا چمچ صبح وشام کھانے کے 1/2 گھنٹہ بعد پانی کے
ساتھ۔
Syp-
Badaam.
دوپہر کیوقت پانی میں حل کر کے۔
No comments:
Post a Comment