Chronic Meningitis.
سرسام خفیف
ورم دماغ خفیف۔سرسام سوداوی۔
(لثیر
غس) (لیثار غس)
Chronic
Meningitis.
Chronic
Cerebritis.
علامات:
۱۔مریض
کو گھبراہٹ ہوتی ہے۔
۲۔زبان،حلق
،دماغ اور سارے جسم میں خشکی کے اثرات۔
۳۔اکثر
باری کا بخار ہوتا ہے۔
۴۔خون
کی کمی ہو جاتی ہے ۔اور آنکھیں اندر کو دب جاتی ہیں۔
۵۔نسیان
اور غنودگی غالب رہتی ہے۔
۶۔مریض
کے اندر ڈر،گھبراہٹ،پریشانی رہتی ہے۔
۷۔مریض
ہر وقت انتہائی مغموم اور روتا رہتا ہے۔
۹۔مریض
کے منہ میں تھوک ذیادہ بنتا ہے۔
اسباب:
۱۔سوداوی
مادہ کا غلبہ ہوتا ہے۔(یہ ایسا سوداءہے جو صفراءمحترقہ
سے وجود میں آتا ہے)
۲۔خشک
موسم کی شدت۔
۳۔ملیریا
بخار۔
۴۔پرانا
معیادی بخار۔
علاج:
۱۔ماءالشعیر۔
۲۔شربت
اسطخودوس۔
۳۔حب
جدوار۔
۴۔عرق
مکوہ و کاسنی۔
۵۔اطریفل
کبیر۔
۶۔خمیرہ
گاﺅزبان عنبری۔
۷۔معجون
فلافلی۔
۸۔اینٹی
گیٹ۔
۹۔باردین۔
Treatment:
Cap-
Antigate.
ایک کیپسول صبح و شام کھانے کے بعد پانی کے ساتھ۔
Safoof
Bardeen.
آدھا چمچ صبح وشام کھانے کے 1/2 گھنٹہ بعد پانی کے ساتھ۔
Syp-
Ahmad Shahi.
دوپہر کیوقت اور رات کو سوتے وقت۔
No comments:
Post a Comment