Aridity Nobility Of The Brain.
حس دماغ
)خارش
دماغ(
Aridity
Nobility Of The Brain.
علامات:
۱۔مریض
اپنے دماغ کے اندرونی حصہ میں خارش محسوس کرتا ہے۔
۲۔کھجلانے
سے مریض کو اچھا معلوم ہوتا ہے۔
۳۔اگر
مریض کے دماغ کو ملتے رہیں اور گرم پانی سے نطول کریں
یا سر کو دھوئیں تو مریض کو اچھا معلوم ہوتا ہے۔
۴۔اس
مرض میں سر میں درد بالکل نہیں ہوتا ہے۔
اسباب:
۱۔کھٹی
غذاﺅں کاحد سے ذیادہ استعمال۔
۲۔الرجی
پیدا کرنے والے اسباب(مثلاََ شام کی گھلی ہوئی مہندی
کو دوسرے دن صبح لگانا۔)
۳۔سبز
مہندی رات کو لگا کر سو جانا۔
۴۔ننگے
سر سخت سردی میں کام کرنا۔
۵۔ماسک
یاسیفٹی لگائے بغیر کیمیکل کے ساتھ کام کرنا۔عام طور پر
رنگ کا کام کرنے والے،پہلے دماغ میں الرجی ہوتی ہے اور
یہ الرجی
بڑھ جائے تو مریض پاگل پن تک پہنچ جاتا ہے۔
۶۔موسمی
خرابیاں اور خراب آب و ہوا۔
علاج:
۱۔خوشبو
گلاب یا عطر عود۔
۲۔شربت
اسطخودوس۔
۳۔خشخاش،بادام
اوردودھ کا پانڑہ(رات کو)
۴۔
شربت دھماسہ۔
۵۔عرق
چوب چینی۔
۶۔مریض
کو کاٹن یا سوتری کپڑاکی پگڑی باندھیں(۳ گھنٹے لگاتار)
۷۔سفوف
شفا۔
۸۔مریض
کو تمام کھانوں میں کالی مرچ کا ذیادہ استعمال کریں۔
(گرم مصالحہ جات اور سرخ مرچ
کا استعمال بند کر دیں)
۹۔کدو کا استعمال ذیادہ رکھیں۔
Treatment:
Cap-
Surmol.
ایک کیپسول روزانہ دوپہر کیوقت کھانے کے بعد پانی کے
ساتھ۔
Syp-
Astokhudoos.
۳چمچ
شام کھانے کے بعد۔
Syp-
Skinfest.
ایک کپ کا چوتھائی حصہ صبح اور دوپہر کھانے کے بعد۔
No comments:
Post a Comment