Coma Lithargy.
گہری نیند
غفلت کی نیند۔ خواب غفلت۔
( سبات
) (قوما )
Coma
Lithargy.
Stupor.
علامات:
۱۔اس
قدر گہری نیند کہ مر یض کو مشکل سے بیدار کیا جا سکتا ہے۔
۲۔
چہرہ کا رنگ مائل بہ سبزی نظر آتا ہے۔
۳۔دماغ
میں خشکی اور خالی پن محسوس ہوتا ہے۔
۴۔ہاتھ
اور پاﺅں بالکل سرد رہتے ہیں۔جبکہ سر گرم رہتا ہے۔
۵۔بعض
مریض تو کئی کئی دن ،کئی کئی ماہ اور کئی کئی سال
سوتے رہتے ہیں۔
۶۔ایک
یا دو دن لگاتار سوتے رہنا عام مشاہدہ کی بات ہے۔
اسباب:
۱۔صفراء (Bilious Product)کا بڑھ جانا۔
۲۔دماغ
کی کمزوری۔
۳۔گرم
اشیاءکا زیادہ استعمال۔
۴۔دیگر
دماغی بیماریاں۔
علاج۔
۱۔پاﺅں کو اونچا کر
دیں سر کی نسبت۔
۲۔مریض
کے سر اور ماتھے پر ٹھنڈے پانی کی پٹیاں لگائیں۔
۳۔سر
پر روغن سرسوں کی ہلکی مالش کریں۔(سرسوں کا تیل)
۴۔مریض
کو گلاب،کافور یا عود کی خوشبو بار بار سونگھائیں۔دیگر
کوئی خوشبو ہر گز استعمال نہ کریں۔
۵۔مریض
کو گرم ماحول سے بچائیں۔(ٹھنڈی جگہ پر رکھیں)۔
۶۔نوشادر
چٹاتے رہیں بالکل معمولی مقدار میں۔(نمک کی طرح)۔
۷۔شربت
اسطخودوس۔
۸۔باردین۔
۹۔کیپسول
نیورومول۔
۰۱۔سفوف
شفا۔
۱۱۔شربت
بنفشہ۔
۲۱۔کیپسول
کیسر مول۔
Treatment:
Cap-
Surmol 250mg
ایک کیپسول صبح ۔ایک شام کھانے کے بعدپانی کے ساتھ۔
Safoof-
Bardeen.
آدھا چمچ صبح۔آدھا چمچ شام کھانے کے بعد پانی کے ساتھ۔
Safoof-
Shifa.
آدھا چمچ صرف دوپہر کیوقت کھانے کے بعد پانی کے ساتھ۔
Syp-
Astokhudoos.
تین چمچ رات کو سوتے وقت۔
No comments:
Post a Comment