Tic Doulourex.
درد ابرو
)عصابہ(
Tic
Doulourex.
علامات:
۱۔یہ
درد کبھی ایک ابرو میں ہوتا ہے اور کبھی دونوں میںاور
پٹی باندھنے سے آرام ہو جاتا ہے۔
۲۔بارش
میں چلنے پھرنے اور بھیگنے سے درد میں اضافہ ہو جاتاہے۔
۳۔پیشاب
بالکل سفید پانی کیطرح اور بار بار آتا ہے۔
۴۔مریض
کا اکثر بلڈ پریشر کم ہو جاتا ہے۔
۵۔جالینوس
نے ایک فرق یہ بھی بیان کیا ہے کہ درد شقیقہ سر کے
طولانی حصہ میں ہوتا ہے اور عصابہ کا احساس عرضی طور پر
ہوتا ہے۔
۶۔مریض
کو سر میں بوجھ معلوم ہوتا ہے۔اور آنکھیں کھولنے میں
دقت محسوس ہوتی ہے۔
اسباب:
۱۔نمی
والی سردی خاص طور پرنومبر،دسمبر اور آدھا جنوری کا مہینہ۔
۲۔اگست
میں نمی والی آب وہوا ۔
۳۔سرد
تر غذاﺅں کا ذیادہ استعمال(مثلاََ بھنڈی ،توری،اروی
وغیرہ کا ذیادہ استعمال(
۴۔بلغمی
نزلہ زکام کا ذیادہ دیر رہنا اور علاج نہ کروانا۔
۵۔پانچویں
عصبی تار (ٹرائی جیمی نل نیورالجیا)میں سوزش کا
پیدا ہونا۔
علاج:
۱۔مرزنجوش۔
۲۔سفوف
شفائ۔
۳۔حب
صابر۔
۴۔حب
سرفی کول۔
۵۔جوشاندہ
سیلوفین۔
۶۔شربت
صدوری۔
۷۔حب
عنبر مومیائی۔
۸۔حب
سلاجیت۔
Treatment:
Tab-
Surficol
۲ گولی صبح ۔۲ گولی شام چوس کرکھانے کے
بعد۔
Tab.
Salajeet.
ایک گولی روزانہ نیم گرم دودھ کیساتھ۔
Joshanda.
Selofan.
رازانہ رات کو سوتے وقت۔
Syp.
Astokhudoos.
۳ چمچ صبح،دوپہر اور شام کھانے کے بعد۔
No comments:
Post a Comment