3-
Bilious Headache
صفراوی درد سر
درد سر صفراوی
(صداع صفراوی)
علامات:
۱۔اس مرض میں سر کا درد انتہائی شدید ہوتا
ہے۔اور
منہ کا ذائقہ
کڑوا ہو جاتا ہے۔
۲۔چہرہ اور زبان کا رنگ زرد ہو جاتاہے۔
۳۔پیشاب کا رنگ بھی زرد ہوتا ہے۔
۴۔مریض کے اندر سستی،کاہلی اور بعض دفعہ
نیند
کا غلبہ ہو
جاتا ہے۔
۵۔سر گرم معلوم ہوتا ہے۔اور ٹھنڈی ہوا
میں مریض
سکون محسوس
کرتا ہے۔
۶۔آنکھوں کے سامنے چنگاریوں کا محسوس ہونا۔
اسباب:
۱۔گرم غذاﺅں اور
مرچ مصالحوں کا ذیادہ استعمال۔
۲۔موسم کا ذیادہ گرم ہونا،خاص طور پر مئی
اور جون
میں یہ سر درد
ذیادہ ہوتا ہے۔
۳۔ذیادہ دیر تک دھوپ میں کام کرنا یاآگ
کے پاس بیٹھنا۔
۴۔ضعف جگر اسکا خاص سبب ہے۔
۵۔جگر کے اندر صفراوی مادوں(Bilious Products) کا ذیادہ بننااور خارج نہ ہونا۔
علاج:
۱۔شربت زرشک یا شربت املی آلو بخارا۔
۲۔شربت نیلوفر یا شربت بنفشہ۔
۳۔اطریفل کشنیزی۔
۴۔باردین۔
۵۔کیپسول سرمول۔
No comments:
Post a Comment