Congestive Headache.
درد سر خونی
(صداع دموی)
Congestive Headache.
Hypermic Headache.
علامات:
۱۔سر بھاری معلوم ہوتا ہے۔
۲۔سارے سر میں درد ہوتا ہے۔
۳۔چہرہ اور آنکھیں سرخ ہوتی ہیں۔
۴۔ہونٹوں کا رنگ سرخی مائل ہو جاتا ہے۔
۵۔ منہ کا ذائقہ بد مزہ معلوم ہوتا ہے۔
۶۔ سر کھوکھلا اور خالی معلوم ہوتا ہے۔
اسباب:
۱۔ نئی اور ناقص شراب کا زیادہ استعمال۔
۲۔موسم میں خشکی کے اثرات خصوصاََمارچ اور اپریل کے ۲ مہینے ایسے مریضوں پر مشکل گزرتے ہیں۔
۳۔خون کا جوش مارنا۔
۴۔خشک غذاؤں کا بکثرت استعمال مثلاََانڈے ،بڑاگوشت،شملہ مرچ،پیاز
وغیرہ۔
۵۔خون بواسیر یا حیض کا بند ہو جانا۔
۶۔پانی کا کم استعمال کرنا۔
علاج۔
۱۔شربت عناب۔
۲۔شربت نیلوفر۔
۳۔ اطریفل کشنیزی۔
۴۔عرق مکو اور عرق کاسنی۔
۵۔سفوف باردین۔
۶۔کیپسول سرمہ سیاہ۔
:Treatment
Cap- Neuropol.
ایک کیپسول دوپہر کیوقت کھانے کے بعد پانی کے ساتھ۔
Syp- Astokhudoos.
۳چمچ رات کو سوتے وقت۔
Safoof- Bardeen.
آدھا چمچ صبح اور آدھا چمچ شام کھانے کے بعد پانی کے ساتھ۔
No comments:
Post a Comment