Delirium
جھوٹا سرسام
(سرسام
غیر حقیقی)
Delirium.
علامات:
۱۔اختلاط
عقل۔مریض بد زبانی کرتا ہے۔
۲۔
مریض کو اپنا سر بالکل خالی محسوس ہوتا ہے۔
۳۔اسکی
تمام علامات سرسام حار جیسی ہوتی ہیں ۔بس فرق
اتنا ہے کہ یہ عارضی طور پر ہو کر ٹھیک ہو جاتا ہے۔
۲۔نسیان
اور غنودگی غالب رہتی ہے۔
۳۔زبان،حلق
،دماغ اور سارے جسم میں خشکی کے اثرات۔
اسباب:
۱۔خشک
موسم کی شدت۔
۲۔زیادہ
دیر تک دھوپ میں کام کرنا۔
۳۔طبیعت
میں بار بار غصہ کا آنا۔
۴۔شدید
پیاس کو ذیادہ دیر تک برداشت کرنا۔
۵۔
شدید موسمی بخار۔
۶۔کسی
غذا کی عدم موافقت۔
علاج:
۱۔شربت
املی آلو بخارا۔
۲۔اینٹی
گیٹ۔
۳۔باردین۔
۴۔خوشبو
گلاب و کافور۔
Treatment:
Cap-
Antigate.
ایک کیپسول صبح و شام کھانے کے بعد پانی کے ساتھ۔
Safoof
Bardeen.
آدھا چمچ صبح وشام کھانے کے 1/2 گھنٹہ بعد پانی کے ساتھ۔
Syp-
Badaam.
دوپہر کیوقت پانی میں حل کر کے۔
No comments:
Post a Comment