Giddiness
سر چکرانا
سر گھومنا۔دوران سر
(سدر) (دوار)
Giddiness.
Vertigo.
علامات:
۱۔اس
مرض میں مریض کو چکر آتے ہیں اور
سر گھومتا ہوا محسوس ہوتا ہے۔
۲۔راستہ
چلتے ہوئے بعض دفعہ مریض ایسے محسوس
کرتا ہے جیسے زمین دھنس رہی ہے۔
۳۔مریض
کو اپنا سر خالی خالی محسوس ہوتا ہے۔
۴۔دماغ
میں خشکی محسوس ہوتی ہے۔
۵۔
نیند کا ذیادہ آنا۔
۶۔منہ
کے اندر پانی کا ذیادہ آنا۔
اسباب:
۱۔اس
مرض کا خاص سبب جگر کی خرابی اور گرمی ہے۔
۲۔خون
کی کمی کی علامات۔
۳۔اعصابی
کمزوری۔
۴۔تیز
گرم مصالحہ جات اور گرم غذاﺅں و دواﺅں کاذیادہ استعمال۔
۵۔جسم
میں صفراءکی زیادتی۔
۶۔دماغی
سوزش اور دیگر دماغی بیماریاں۔
۷۔کان
کے درمیانی حصہ کی سوزش۔
۸۔معدہ
سے ریاح اور بخارات کا دماغ میں پہنچنا۔
۹۔خوراک
کی کمی،خصوصاََوٹامن اے اور ڈی کی کمی۔
۰۱۔بعض
دفعہ شوگر لیول کے کم ہونے سے بھی چکر آتے ہیں۔
علاج:
۱۔روغن
زیتون کی سر پر مالش۔
۲۔کشتہ
مرجان۔
۳۔کلونجی
کی نسوار۔
۴۔حب
کبد نوشادری۔
۵۔شربت
اسطخودوس۔
۶۔باردین۔
۷۔کیپسول
نیورومول۔
۸۔سفوف
شفا۔
۹۔شربت
بنفشہ۔
۰۱۔کیپسول
کیسر مول۔
۱۱۔سرکہ
کا استعمال۔
۲۱۔انوشدارو
لولوی خشخاشی۔
۳۱۔جوارش
طباشیر۔
۴۱۔حب
غاریقون۔
۵۱۔شربت
زرشک۔
No comments:
Post a Comment