5-
Verminal Headache
کیڑوں کا سر درد۔
(صداع کرمی)
علامات۔
۱۔یہ
ایک ایسا سر درد ہے جو کہ دماغ کے اندرونی اورنواحی دماغ میں ہوتا ہے۔
۲۔دماغ
میں شدید خارش محسوس ہوتی ہے۔
۳۔ناک
سے بدبو آنا۔
۴۔ناک
کی طرف سے کیڑے نکلتے محسوس ہوتے ہیں۔
۵۔
مریض بار بار ہاتھ یا کسی چیز کو سر پر مارتا ہے۔
۶۔پیشاب
کا ٹیسٹ کرنے سے پیپ کے ذرات ظاہر ہوتے ہیں۔
اسباب:
۱۔اس
مرض میں دماغ کے اندرونی اور نواحی دماغ میں متعفن مواد
کی کثرت ہو جاتی ہے۔جسکی وجہ سے کیڑے اور جراثیم پیدا
ہو جاتے ہیں۔
۲۔مریض
کو پہلے نزلہ زکام لگتا ہے اور بلغم دماغ کے اندر جمع ہوتا رہتا ہے۔
اور مریض کسی وجہ (مثلاََ غربت یا جہالت) سے علاج نہیں
کرا سکتا یا
دور دراز علاقوں میں رہنے
والے طبی سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے علاج
نہیں ہو سکتا اور بلغم کا دماغ سے اخراج نہیں ہو پاتا
جسکی وجہ سے بلغم آہستہ
آہستہ متعفن ہونا شروع ہو جاتا ہے۔اور اس میں کیڑے پڑ
جاتے ہیں۔
۳۔دماغ
کے اندر الرجی یا سر پر چوٹ لگنا جو اندر تک اثر کر جاتی ہے۔اس
سے دماغ کے اندر انفیکشن ہو جاتی ہے۔اور جراثیموں کا
غلبہ ہوتا ہے اور
دماغ میں پیپ پڑ جاتی ہے۔جسکی وجہ سے سر درد لاحق ہو
جاتا ہے۔
۴۔دماغ
کے اندر کسی پھوڑے پھنسی کا بگڑ جانا۔
علاج:
۱۔بندق
قطرہ۔
۲۔حب
ایارج۔
۳۔کیپسول
شبی۔
۴۔روغن
گل کافوری۔
۵۔مریض
کو تھکا دینے والی ورزش۔
No comments:
Post a Comment