Facial Erysipeas.
ورم چہرہ
(ماشرا)
Facial
Erysipeas.
علامات:
۱۔چہرہ
اور پیشانی پر سوجن ہوتی ہے۔
۲۔کبھی
کبھی ساتھ سارے میں بھی سوجن ہو جاتی ہے۔
۳۔بعض
دفعہ یہ سوجن ترقی کر کے سینہ تک پہنچ جاتی ہے۔
۴۔دماغ
کے اندر بھی سوجن ہوتی ہے۔
۵۔سر
اور جسم گرم محسوس ہوتے ہیں۔
۶۔جی
متلاتا ہے۔اور ابکائیاں آتی ہیں۔
۷۔منہ
سرخ،آنکھیں باہر کو ابھری ہوئی۔
۸۔شدید
پیاس،بے چینی،درد اور بعض دفعہ شدید بخار۔
اسباب:
۱۔جسم
میں صفراءکا بڑھ جانا۔
۲۔
گرم موسم کی شدت۔
۳۔جگر
کی خرابی۔
۴۔
گرم غذاﺅں کا بکثرت استعمال۔
علاج:
۱۔شربت
زرشک یا شربت املی آلو بخارا۔
۲۔شربت
نیلوفر یا شربت بنفشہ۔
۳۔اطریفل
کشنیزی۔
۴۔باردین۔
۵۔کیپسول
سرمول۔
۶۔حب
طباشیر کافوری۔
Treatment:
Cap-
Surmol 250mg
ایک کیپسول صبح ۔ایک شام کھانے کے بعدپانی کے ساتھ۔
Safoof-
Bardeen.
آدھا چمچ صبح۔آدھا چمچ شام کھانے کے بعد پانی کے ساتھ۔
Safoof-
Shifa.
آدھا چمچ صرف دوپہر کیوقت کھانے کے بعد پانی کے ساتھ۔
No comments:
Post a Comment