Insanity
پاگل پن
)جنون) (دیوانگی(
Insanity.
علامات:
۱۔مریض
فضول اور ناشائستہ حرکات کرنے لگتا ہے۔
۲۔مریض
کے عادات و خصائل بدل جاتے ہیں۔
۳۔انسان
کی عقل میں فتور آجاتا ہے۔
۴۔مریض
کے اندر ہر وقت فاسد خیالات اور توہمات
اور عجیب عجیب تصورات پیدا ہوتے رہتے ہیں۔
اسباب:
۱۔صدمات
و حوادث۔نفسیاتی سانحہ۔
۲۔موروثیت۔
۳۔کسی
دوا کے غلط اثرات۔
۴۔مذہبی
تعصب۔
۵۔
دماغ پر حادثاتی چوٹ۔۔دماغ میں جراثیموں کی انفیکشن۔۔دماغی سوزش۔
۶۔جگر
کی خرابی۔جسم میں صفراء(Bilious PRODUCT)کا
بڑھ جانا.
۷۔کسی
بات پر حیرانگی حد سے بڑھ جائے تو بعض دفعہ ذہنی توازن بگڑ جاتا ہے۔
( مثلاََ سگے بھائی
یا کسی مخلص دوست سے دھوکہ کھا جانا)
۸۔دماغی
گودہ کا خشک ہو جانا۔
۹۔انتہائی
گندے اورکیمیکل کے ماحول میں مستقل رہنے سے دماغ کے خلیات
آہستہ آہستہ کمزور ہو کربالآخر تباہ ہو جاتے ہیں۔اور
سوچنے سمجھنے کی قوت مفقود ہو
جاتی ہے۔
۰۱۔سرسام
کی بیماری کا پرانی صورت اختیار کر جانے سے دماغ کے پردوں
سے سوزش بڑھ کر آہستہ
آہستہ پورے دماغ کو متاثر کر دیتی ہے۔جسکی وجہ
سے عقل و شعور بالکل ختم ہو جاتے ہیں۔
۱۱۔
خوراک کی کمی۔نمکیات اور وٹامن کی کمی۔مناسب خوراک نہ ملنے کی وجہ
سے دماغ پست رہ جاتا ہے۔
علاج:
۱۔گل
نرگس کی خوشبو ۔
۲۔کشتہ
مرجان۔
۳۔کیپسول
زعفرانی۔
۴۔
کشتہ یاقوت۔
۵۔سفوف
مرجان۔
۶۔کستوری۔
۷۔شربت
احمد شاہی۔
۸۔شربت
افتیمون۔
۹۔شربت
اسطخودوس۔
۰۱۔معجون
نجاح۔
۱۱۔سفوف
شفا۔
۲۱۔کیپسول
سرمول۔
Treatment:
Cap-
Casermol.
ایک کیپسول صبح وشام ایک کپ دودھ کیساتھ۔کھانے کے بعد۔
Syp-
Ahmad Shahi.
۳ چمچ صبح ،دوپہر اور شام کھانے کے بعد۔
Safoof-
Shifa.
ایک چمچ دوپہر کیوقت کھانے کے بعد ۔پانی کے ساتھ۔
Khushboo-
Gul Nargis.
صبح و شام لگائیں۔
یونانی اطباءنے اسکو چار
اقسام میں بیان کیا ہے۔
علامات کودیکھ کر مریض کی تشخیص کریں اور بعد علاج
کریں۔
۱۔پرجوش
دیوانگی
(Mania)
مانیا۔ جنون سبعی۔
۲۔کتے
کا جنون
(Cynanthropy)
داءالکلب۔جنون کلبی۔
۳۔بھیڑئیے
کا جنون
(Lycomania)
قُطرب۔جنون ذبئی۔
۴۔سرسام
کا جنون
(Delerious Mania)
صبارا۔ جنون سرسامی۔
۱۔پرجوش
دیوانگی
(Mania)
علامات:
۱۔مریض
خونخوار درندوں کی طرح لوگوں کو دیکھتا ہے۔
۲۔مریض
کی طبیعت میںجوش،غصہ اور غیظ وغضب بڑھ
جاتا ہے ۔اور لوگوں پر حملہ آور بھی ہو جاتا ہے۔
اسباب:
۱۔دماغی
سوزش۔
۲۔جگر
کی خرابی۔جسم میں صفراء(Bilious PRODUCT)کا
بڑھ جانا.
۳۔کسی
دوا کے غلط اثرات۔
۴۔دماغ
میں جراثیموں کی انفیکشن۔
۵۔
دماغ پر حادثاتی چوٹ۔
۶۔نفسیاتی
سانحہ۔
۷۔کسی
بات پر حیرانگی حد سے بڑھ جائے تو بعض دفعہ ذہنی توازن بگڑ جاتا ہے۔
( مثلاََ سگے بھائی
یا کسی مخلص دوست سے دھوکہ کھا جانا)
۸۔دماغی
گودہ کا خشک ہو جانا۔
۹۔انتہائی
گندے اورکیمیکل کے ماحول میں مستقل رہنے سے دماغ کے خلیات
آہستہ آہستہ کمزور ہو کربالآخر تباہ ہو جاتے ہیں۔اور
سوچنے سمجھنے کی قوت مفقود ہو
جاتی ہے۔
۰۱۔سرسام
کی بیماری کا پرانی صورت اختیار کر جانے سے دماغ کے پردوں
سے سوزش بڑھ کر آہستہ
آہستہ پورے دماغ کو متاثر کر دیتی ہے۔جسکی وجہ
سے عقل و شعور بالکل ختم ہو جاتے ہیں۔
۱۱۔
خوراک کی کمی۔نمکیات اور وٹامن کی کمی۔مناسب خوراک نہ ملنے کی وجہ
سے دماغ پست رہ جاتا ہے۔
علاج:
۱۔گل
نرگس کی خوشبو ۔
۲۔کشتہ
مرجان۔
۳۔کیپسول
زعفرانی۔
۴۔
کشتہ یاقوت۔
۵۔سفوف
مرجان۔
۶۔کستوری۔
۲۔کتے
کا جنون
(Cynanthropy)
علامات:
۱۔اس
مرض میں مریض کتے جیسی حرکات کرتا ہے۔مثلاََ کبھی چاپلوسی اور
خوشامداور کبھی غیض وغضب
اور انتہائی غصہ کا اظہار کرتا ہے۔
۲۔بعض
اوقات ہائیڈورفوبیا جیسی علامات پیدا ہو جاتی ہیں۔
اسباب:
۱۔دماغ
میں جراثیموں کی انفیکشن۔
۲۔
الکلی مادہ کا جسم میں بڑھ جانا۔
۳۔
خوراک کی کمی۔نمکیات اور وٹامن کی کمی۔مناسب خوراک نہ ملنے کی وجہ
سے دماغ پست رہ جاتا ہے۔
علاج:
۱۔گل
نرگس کی خوشبو ۔
۲۔کشتہ
مرجان۔
۳۔کیپسول
زعفرانی۔
۴۔
کشتہ یاقوت۔
۵۔کستوری۔
۶۔سفوف
مرجان۔
۳۔بھیڑئیے
کا جنون
(Lycomania)
علامات:
۱۔مریض
انتہائی غمزدہ اور ترشرو معلوم ہوتا۔
۲۔ہمیشہ
آوارہ گردی کرتا نظر آتا ہے۔
۳۔مریض
کو ایک جگہ چین نہیں آتا۔
۴۔مریض
کبھی کبھار عام لوگوں پر حملہ بھی کر بیٹھتا ہے۔
۵۔مریض
عموماََ لوگوں کو جان کا دشمن سمجھ کر اُن سے چھپنے
اور کنارہ کشی کی کوشش کرتا ہے۔
اسباب:
۱۔رنج
وغم۔
۲۔دماغی
بخار۔
۳۔نفسیاتی
الجھنیں۔
۴۔تیزابیت
معدہ۔
علاج:
۱۔کستوری۔
۲۔گل
نرگس کی خوشبو ۔
۳۔کشتہ
مرجان۔
۴۔کیپسول
زعفرانی۔
۵۔کیپسول
سرمول۔
۴۔سرسام
کا جنون
(Delerious Mania)
علامات:
۱۔اس
میں مریض ہر وقت بیدار رہتا ہے اور نیند نہیں آتی۔
۲۔خواب
میں ڈرتا اور چونک پڑتا ہے۔
۳۔مریض
ہر وقت بیقرار اور پریشان حال رہتا ہے۔
۴۔آنکھوں
کا رنگ سرخ۔
۵۔تمام
علامات سرسامی جیسی ہوتی ہیں۔
۶۔مریض
کو بھول جانے کی عادت ہو جاتی ہے۔
اسباب:
۱۔شدید
اور پرانا بخار عقل کے اندر اختلاط پیدا کر دیتا ہے۔
۲۔یہ
بیماری اکثر موروثی ہوتی ہے۔
۳۔صدمات
و حوادث۔
۴۔مذہبی
تعصب۔
۵۔منشیات
کا بکثرت استعمال۔
۶۔خاندانی
پریشانی۔
علاج:
۱۔گل
نرگس کی خوشبو ۔
۲۔کشتہ
مرجان۔
۳۔کیپسول
زعفرانی۔
۴۔
کشتہ یاقوت۔
۵۔سفوف
مرجان۔
۶۔کستوری۔
۷۔شربت
خشخاش۔
۸۔شربت
اسطخودوس۔
۹۔شربت
احمد شاہی۔
۰۱0۔
شربت افتیمون۔
۱۱۔معجون
نجاح۔
۲۱۔
سفوف شفا۔
No comments:
Post a Comment