Migraine۔
آدھے سر کا درد
دردشقیقہ۔آدھا سیسی۔
)صداع
نصفی)(صداع غثیانی)(صداع شقیقہ(
Migraine.
Hemicrania.
Sick
Headache.
علامات:
۱۔آدھے
سر میں دردہوتا ہے ۔عام طور پر سر کے بائیں جانب
ہوتا ہے اور کچھ مریضوں کو سر کے بائیں جانب بھی ہوتا
ہے۔
۲۔سورج
نکلنے کیوقت مریض کے آدھے سر میں درد ہونا شروع
ہوجاتا ہے اور جوں جوں سورج چڑھتا جاتا ہے درد کی شدت
میں
بھی اضافہ ہوتا جاتا ہے۔
۳۔عصر
کیوقت جیسے ہی سورج ڈھلنا شروع ہوتا ہے درد کی شدت
میں بھی کمی واقع ہونا شروع ہو جاتی ہے۔اور جب سورج
غروب ہو
جاتا ہے تو درد بھی ختم
ہو جاتا ہے۔
۴۔اکثر
منہ کا ذائقہ کڑوا ہو رہتا ہے۔
۵۔خواتین
کو حمل میں یہ بیماری ختم ہو جاتی ہے۔
۶۔کان
بوتے اور سنسناتے ہیں۔
اسباب:
۱۔اسکا
خاص سبب خلط صفراءہے۔
۲۔گرم
اورغذاﺅں کا ذیادہ استعمال۔
۳۔شدید
گرم موسم خاص کرمئی اور جون کا مہینہ۔
۴۔شدید
لومیں کام کرنا۔
۵۔ایسے
ماحول میں رہنا جہاں بار بار غصہ آئے۔
۶۔کسی
ایک عضوسے بخارات چڑھ کر سر کے کمزور حصہ میں جگہ پکڑتے ہیں۔
۷۔اخلاط
ردیہ فاسدہ یا ریاح غلیظہ سر میں جمع ہو جاتے ہیں۔
۸۔
اس مرض کامادہ اکثر شرائین میں ہوتا ہے۔
علاج:
۱۔شربت
تمر ہندی۔
۲۔شربت
اسطخودوس۔
۳۔سفوف
شفا۔
۴۔باردین۔
۵۔کیپسول
سرمول۔
۶۔
کافور خالص کی خوشبو۔
۷۔شربت
خشخاش۔
۸۔حب
جدوار۔
۹۔حب
ہندی۔
۰۱۔
اطریفل کشنیزی۔
Treatment.
Cap-
Surmol 250mg
ایک کیپسول صبح ۔ایک شام کھانے کے بعدپانی کے ساتھ۔
Safoof-
Bardeen.
آدھا چمچ صبح۔آدھا چمچ شام کھانے کے بعد پانی کے ساتھ۔
Safoof-
Shifa.
آدھا چمچ صرف دوپہر کیوقت کھانے کے بعد پانی کے ساتھ۔
Syp-
Astokhudoos.
تین چمچ رات کو سوتے وقت۔
No comments:
Post a Comment