7-
Organic Headache.
سارے سر کا درد
کھوپڑی کا درد۔
)صداع
بیضی و خوذی(
Organic
Headache.
Helmet
Headache.
علامات:
۱۔مریض
آواز سے گھبراتا ہے اورآنکھیں نہیں کھول سکتا۔
۲۔مریض
کو لوگوں سے اور روشنی سے سخت نفرت ہوتی ہے۔
۳۔مریض
کو سارے سر میں اور کھوپڑی میں (اندرو نی دماغ اور
بیرونی طرف) شدید درد ہوتا ہے۔
۴۔مریض
خاموشی،تنہائی اورتاریکی کو پسند کرتا ہے۔
۵۔مریض
کو ایسا معلوم ہوتا ہے کہ کوئی اسکے سر میں ہتھوڑے
مار رہا ہے یا کسی شئے سے
سر کو پھاڑ رہا ہے۔
اسباب:
۱۔
دماغ کے پردوں میں انفیکشن کا پھیل جانا اور تعفن پیداہو جانا۔
۲۔دماغی
مادے کا کم ہو جانا۔(بوجہ تیز گرم مصالحہ جات اور سبز مرچ)
۳۔
دماغی پردوں میں سے کسی ایک یا تینوں پردوں کا کمزور ہو جانا۔
۴۔مریض
کے جسم میں چکنائی کا ضرورت سے کم ہو جانا۔
۵۔جسم
میں حیاتین الف اور ب کی شدید کمی ہو جانا۔
علاج:
۱۔متوازن
غذا کا استعمال(ایسی غذا جسکا بیس فیصد حصہ چکنائی ہو)۔
۲۔سالم
جو کو دودھ میں ابال کر اور میٹھا شامل کر کے دن میں ایک دفعہ۔
۳۔شربت
بی کمپلیکس۔
۴۔شربت
برگ شلجم۔
۵۔کیپسول
سرمول۔
۶۔سفوف
باردین۔
Treatment:
cap-
Surmol 250mg
ایک کیپسول روزانہ دوپہر کو۔
Safoof-
Bardeen.
آدھا چمچ صبح اور آدھا چمچ شام۔
Syp-
B Complex.
۳ چمچ صبح ،دوپہر اور شام۔
No comments:
Post a Comment