Traumatic Headache.
درد سر ضربی
(صداع ضربی و سقطی)
Traumatic
Headache.
Compassive
Headahe.
Concussive
Headache.
علامات:
۱۔اس
قسم کاسر درد چوٹ لگنے سے یا گر پڑنے سے ہوتا ہے۔
۲۔بعض
دفعہ مریض بے ہوش ہو جاتا ہے۔
۳۔مریض
اپنا ہاتھ سر کی طرف لے جاتا ہے۔
۴۔بعض
دفعہ ناک سے خون نکلتا ہے۔
۵۔اگر
چوٹ ذیادہ لگ جائے تو کاسہ سر میں زخم بن جاتا ہے۔
۶۔سر
میں روڑہ بھی بعض دفعہ بن جاتا ہے۔
۷۔نسیان
یعنی بھول جانے کی بیماری لاحق ہو جاتی ہے۔
۸۔آنکھوں
کے سامنے اندھیرا چھا جاتا ہے۔
۹۔مریض
تمام خوشبوﺅں کو ایک ہی محسوس کرتا ہے۔
اسباب:
۱۔کاسہ
سر میں چوٹ وغیرہ کا لگ جانا۔
۲۔چھت
سے گرنا۔
۳۔حادثہ
وغیرہ سے سر کی ہڈی ٹوٹ جانا۔
۴۔تیز
آواز کی دھمک سے جوہر دماغ کا جنبش کھا جانا۔
۵۔دماغ
کو صدمہ پہنچنے سے مریض کا گر جانا۔
علاج:
۱۔روغن
گل اور سرکہ کو ملا کر سر پر لگائیں۔
۲۔جوشاندہ
خیارشنبر عنابی۔
۳۔شربت
اسطوخودوس۔
۴۔ضماد
گلنار وگلسرخ۔
۵۔کیپسول
زعفرانی۔
No comments:
Post a Comment