تشویشی عصبانیت
Anxiety Neurosis.
علامات:
1۔معمولی معمولی باتوں پر پریشان ہونا اور طرح طرح کے
خیالات
ذہن میں آنا۔
2۔دل کی دھڑکن بڑھ جاتی ہے۔
3۔پسینے چھوٹ جاتے ہیں۔
4۔مریض میں خود اعتمادی کی کمی اور اپنے آپ کو کسیمشکل سے
نمٹنے
کے قابل نہ سمجھنا۔
5۔ایسے مریض بہت زیادہ حساس ہوتے ہیں۔
اسباب:
1۔طبیعت کا بہت زیادہ حساس پن۔
2۔مالیخولیا کی بیماری کے اثرات۔
3۔نفسیاتی سبب (کافی عرصہ تک خوف ودہشت والے ماحول میں
رہنا)۔
علاج:
1۔مویز منقٰی۔
2۔تلبینہ۔
3۔ترنج کو دیکھنا۔
4۔ کدو۔
No comments:
Post a Comment