Menier,s Disease.
دُوار ناشی
Menier,s Disease.
علامات:
1۔ کانوں میں آوازیں آنا اور سننے میں کمی واقع ہونا۔
2۔ ارد گرد کی
چیزیں گھومتی نظر آنا۔
3۔متلی ہونا۔
4۔یہ تمام علامات ایک دورہ کی شکل میں ہوتی ہیں اور دورہ
کئی کئی گھنٹے تک جاری رہتا ہے۔اور آہستہ آہستہ ختم ہو جاتا
ہے۔
کئی بار کئی کئی دن یا کئی مہینوں کا وقفہ بھی آجاتا ہے۔
اسباب:
1۔صفراء (Bile
Products) کا خون میں بڑھ
جانا۔اور اعصاب
پر اثر انداز ہو کردماغ تک پہنچ جاتا ہے۔
2۔غیر متوازن خوراک کا بکثرت استعمال۔
3۔گرمی اور خشکی والے ماحول میں زیادہ دیر ٹھہرنا۔
4۔جسم میں پانی اور گلوکوز کی کمی۔
علاج:
1۔
No comments:
Post a Comment