Appoplexy.
سکتہ
)سکتہ بلغمی) (سکتہ
دموی(
Appoplexy.
Serious
Apoplexy.
Sangoinous
Apoplexy.
علامات:
۱۔اس
مرض کی سب سے بڑی علامت یہ ہے کہ مریض کی
دفعةََ حس وحرکت بند ہو جاتی ہے اور مریض مثل مردہ کے
چت بیہوش پڑا رہتا ہے۔
۲۔نبض
بالکل کمزور ہو جاتی ہے اور بعض اوقات مریض بالکل
مردہ سمجھ لیا جاتا ہے۔لیکن جب غسل دیتے ہیں مریض آہستہ
آہستہ حرکت کرنے لگتا ہے اور اُٹھ کر بیٹھ جاتا ہے۔
۳۔ذرا
سی دھنکی ہوئی روئی مریض کے ناک کے آگے رکھ دیں
اگر روئی حرکت کرے تو زندہ ورنہ مردہ ہے۔
اسباب:
۱۔دماغ
میں سدہ۔
۲۔سر
میں چوٹ یا سر کے بل گر جانا۔
۳۔جگر
کی خرابی۔
۴۔شدید
اعصابی کمزوری۔
۵۔ایچ
بی اور خون کی کمی۔
۶۔کیلشیم
کی شدید کمی۔
۷۔تحریک
غدی عضلاتی۔
علاج:
۱۔نسوار
ریٹھہ۔
۲۔خوشبو
عود صلیب۔
۳۔مشک۔
۴۔کلونجی۔
۵۔شربت
فرفیون۔
۶۔حب
ایارج۔
۷۔حب
صرع۔
۸۔تریاق
فاروق۔
۹۔تریاق
الذہب۔
۱۰۔خمیرہ
گاﺅ زبان عنبری جدوار عود صلیب والا۔
۱۱۔کشتہ
مرجان جواہر والا۔
۱۲۔عرق
گزر۔
۱۳۔
معجون یوگراج گوگل۔
۱۴۔
معجون سیر علوی خان۔
۱۵۔سفوف
شفائَ۔
۱۶۔شربت
اذخر واسطخودوس۔
۱۷۔سفوف
باردین۔
۱۸۔شربت
دینار۔
۱۹۔شربت
ورد مکرر۔
۲۰۔شربت
بنفشہ۔
۲۱۔بچھناک
مالش چندیا پر کریں۔
۲۲۔کندش
اور خربق سیاہ۔
۲۳۔سفوف
میتھی۔
۲۴۔میعہ
سائلہ اور فلفل سفید۔
۲۵۔۔نمک۔
۲۶۔کشتہ
یاقوت۔
Treatment:
Cap-
Odeen.
ایک کیپسول صبح و شام۔
Syp-
Astofex
۳چمچ
صبح ،دوپہر اور شام۔.
Cap-
Yaqooti M
ایک کیپسول دوپہر کیوقت کھانے کے فوراََ بعد
دودھ کیساتھ۔.
Oil-
Qust Braseek.
صبح و شام سر میں لگائیں۔اور ہلکی سی مالش بھی کر دیں۔
No comments:
Post a Comment