Infantile Convulsions.
بچوں کی مرگی
جموگہ۔کمیرہ۔
)ام
الصبیان) (صرع اطفال(
Infantile
Convulsions.
علامات:
۱۔اس
مرض میں بچہ چیخ مار کر غش کھا کر گر جاتا ہے اور پھر مکمل بیہوش
ہو جاتا ہے۔اور ساتھ تشنجی حرکات بھی پیدا ہو جاتی ہیں۔
۲۔آنکھوں
کے ڈھیلے اوپر کو گھوم جاتے ہیں۔
۳۔چہرہ
کے عضلات پھڑکتے ہیں۔
۴۔ہاتھ
اور پاﺅں میں کھچاﺅ پیدا ہو جاتا ہے۔
۵۔انگوٹھے
مڑ جاتے ہیں۔
۶۔پیشاب
اور پاخانہ بے اختیار خطا ہو جاتے ہیں۔
۷۔بعض
دفعہ منہ سے جھاگ بھی آتا ہے۔
۸۔یہ
علامات ایک یا دو منٹ کیلئے ختم ہو جاتی ہیں پھر عود
کر آتی ہیں۔
۹۔دورہ
کی نوبت ختم ہونے کے وقتبچہ ایک لمبی سانس لیتا ہے۔
اور تشنجی حرکات رفع ہو جاتی ہیں۔تب بچہ خوفزدہ سا ہو
کر روتا
ہے اور پھر سو جاتا ہے۔
۰۱۔کبھی
کبھار یہ بیماری جان لیوا بھی ثابت ہوتی ہے۔
اسباب:
۱۔جگر
کی خرابی۔
۲۔شدید
اعصابی کمزوری۔
۳۔HB
اور خون کی کمی۔
۴۔کیلشیم
کی شدید کمی۔
۵۔دماغ
میں سدہ۔
۶۔سر
کے بل گرنا یا سر میںکوئی شدید چوٹ لگنا۔
علاج:
۱۔کیپسول
زعفرانی۔
۲۔حب
الغار۔
۳۔سعد
کوفی۔
۴۔سلیخہ۔
۵۔شربت
بنفشہ۔
۶۔حب
جدوار۔
۷۔سفوف
باردین۔
۸۔سفوف
شفا۔
۸۔اذخر
مکی۔
۹۔شربت
اسطخودوس۔
۰۱۔سفوف
مرجان۔
Treatment:
Syp-
Levend.
۳ چمچ صبح،دوپہر اور شام۔
Tab=
Jadwar.
آدھی گولی صبح اور آدھی گولی شام۔
.Qust Braseak Oil.
صبح و شام سر پر لگائیں۔
No comments:
Post a Comment